Tue, 12 May 2026 19:54:57
مغربی ایشیا میں جاری خطرناک تنازع نے پوری دنیا کی کمر توڑ دی ہے۔ موجودہ حالات میں سپلائی چین مکمل طور پر بگڑ گئی ہے۔ اس دوران ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کی بدحالی کے لیے تہران ذمہ دار نہیں ہے۔
View more
Sat, 09 May 2026 11:54:31
کل یعنی 8 مئی کو جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ اسی دوران حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر راکٹ داغے گئے،
View more
Fri, 08 May 2026 12:26:22
آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی افواج کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد خلیجی خطہ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے
View more
Wed, 06 May 2026 11:22:55
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نے اب نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو آزاد کرانے کے لیے آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2026 11:08:42
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ایرانی بحریہ کی سرگرم نگرانی اور امریکی بحری نقل و حرکت کے باعث حالات مزید نازک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2026 12:44:15
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیےڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پیش کیے گئے 9 نکاتی فریم ورک کے جواب میں ایران نے ایک نیا اور زیادہ جامع 14 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 12:39:37
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کی مدد کے لیے ایک ننی پہل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:41:35
سعودی عرب، روس اور اوپیک پلس کے دیگر رکن ممالک نے تیل کی پیداوار کے کوٹے میں اضافہ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے، جسے عالمی تیل منڈی میں استحکام برقرار رکھنے کی ایک منظم کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy