Thu, 12 Jan 2017 23:14:47
شولا پور ضلع میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کا علامتی پتلا نذرآتش کیا گیا۔سنبھاجی آرمار تنظیم کی اس تحریک کے بعد مقامی پولیس نے تنظیم کے 25کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق،بدھ کو راج ٹھاکرے نے فیس بک پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سنبھاجی مہاراج کے بارے میں ناشائستہ بیان بازی کی تھی۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 22:48:19
بی جے پی اسمبلی انتخابات کو لے کر روایتی انتخابی تشہیر کے ساتھ ساتھ موجودہ تقاضوں کے پیش نظر انفارمیشن ٹکنالوجی کا بھرپور استعمال کر رہی ہے۔پارٹی نے تنظیمی سطح پر آئی ٹی کا ایک علیحدہ محکمہ بنایا ہے،
View more
Thu, 12 Jan 2017 22:33:57
بی جے پی نے سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے وزراء اور ممبران اسمبلی کی شکایت الیکشن کمیشن سے کی ہے۔بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر چندرموہن نے بتایا کہ ایس پی حکومت کے وزراء اور ممبران اسمبلی کی شکایت لے کر ریاستی نائب صدر جے پی ایس راٹھور اور بی جے پی الیکشن مینجمنٹ نظام کے انتظامی سربراہ کلدیپ پتی ترپاٹھی چیف الیکشن کمشنر کے پاس پہنچے۔اس دوران بتایا گیا
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:58:08
دہلی کے میور وہار سے جمعرات کی صبح گرفتار منی پور کی کالعدم تنظیم کے سی پی کے سربراہ کھیروم رنجیت کو دہلی کی نچلی عدالت نے 7 دنوں کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔رنجیت کے ساتھ گرفتار ایک خاتون ساتھی انوگبام سناتومبی دیوی کو عدالت نے دو دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:49:17
آل انڈیا ریلوے مینس فیڈریشن (اے آئی آر ایف)کے جنرل سکریٹری شیو گوپال مشرا نے جمعرات کو کہا کہ ریلوے کے 5.6لاکھ نوجوان ملازمین کی پرانی پنشن بحال نہیں ہو رہی ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:32:11
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے پاناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزار اور وزیراعظم کے وکیل سچ سامنے آنے نہیں دینا چاہتے جبکہ عوام سچ جاننا چاہتی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:25:31
ضلع کے پناہٹ تھانہ پولیس نے بجرنگ دل کے ایک لیڈر اور سابق کونسلر کو شراب اسمگلر کے تحت دو دن تک حوالات میں رکھا اور بعد میں کارروائی کر کے جیل بھیج دیا
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:24:58
یمن میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدرمنصور ہادی کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان گزشتہ دو روز کے دوران مختلف جھڑپوں میں پچپن افراد ہلاک ہو گئے۔ ہادی کے فوجی ساحلی علاقے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آبنائے باب المندب کے قریبی شہر ذُباب پر قبضے کی کوشش میں ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک عسکری آپریشن
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:21:42
افغان طالبان نیایک آسٹریلوی اور ایک امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ان دونوں نے امریکی حکومت سے اپنی رہائی کے لیے قیدیوں کے تبادلے کی شرط تسلیم کر لینے سمیت تمام ممکنہ کوششیں کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy