Tue, 03 Jan 2017 21:54:44
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے وادی میں 6 ماہ تک جاری رہے تشدد کے دوران ہوئی شہریوں کی موت کی ذمہ داری لینے کو کہا۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:48:28
جموں و کشمیر حکومت نے آج کہا کہ وہ نظریاتی جھکاؤ سے الگ تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مسلسل اور بامعنی بات چیت شروع کرنے کی راہ ہموار کرے گی اور اس میں مدد کرے گی۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:42:43
مہاراشٹر کے پونے میں آج علی الصباح یہاں مراٹھا حامی ایک تنظیم نے آنجہانی مشہور مراٹھی ڈرامہ نگار اور مزاح نگار رام گنیش گڈکری کی مورتی کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور الزام لگایا
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:37:15
سماج وادی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ ابو اعظمی نے آج کہا کہ نئے سال کے موقع پر خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کا فرض ہے لیکن خواتین کو بھی بھولنا نہیں چاہیے کہ سیکورٹی گھر سے شروع ہوتی ہے اور دیر رات پارٹی کرنا ہندوستانی ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:29:43
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات کے سلسلے میں گزشتہ سال کے آخر تک 2690کیس درج کئے گئے اور 16افراد ہتھیار چھیننے کو لے کر سلاخوں کے پیچھے ڈال دئے گئے
View more
Tue, 03 Jan 2017 21:12:36
پالن کے ممبر اسمبلی تکام پارو کو اتفاق رائے سے پیپلز پارٹی آف اروناچل پردیش(پی پی اے)پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔پارٹی نے آج ایک بیان میں یہ معلومات دی
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:54:13
نائب الیکشن کمشنر وجے کمار دیو نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے ارادے سے مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع کے حکام کو سخت چوکسی برتنے اور آگاہ رہنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:44:04
مذہب کے نام پر ووٹ مانگے جانے پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی بائیں بازو کی جماعتوں نے آج تعریف کی اور الیکشن کمیشن سے اس تاریخی فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے ضروری اصلاحات کی تجویز دینے کی درخواست کی
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:36:20
اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی)کا انتخابی نشان ”سائیکل“آج باضابطہ طور پر تنازع میں گھر گیا۔وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کے خیمے نے الیکشن کمیشن کو آج بتایا کہ اب حقیقی طور پرپارٹی کی صدارت اس کے بانی ملائم سنگھ یادو نہیں بلکہ اکھلیش کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy