Sat, 31 Dec 2016 21:24:49
تقریبا 13لاکھ کی تعداد والی بری فوج اور تقریبا ڈیڑھ لاکھ اہلکاروں کی فضائیہ کو ہفتہ کو نئے سپہ سالار مل گئے۔بری فوج کی کمان جنرل وپن راوت کو مل گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 20:43:36
بڑی قیمت کے منسوخ نوٹوں کے ذریعے دھوکہ دہی پر روک لگانے کے لئے 1000اور 500روپے کے پرانے نوٹوں کے لین دین کرنے اور اپنے پاس ایک مقررہ حد سے زیادہ تعداد میں رکھنے کو غیر قانونی اور قابل سزا جرم بنانے سے متعلق آرڈیننس کو صدر پرنب مکھرجی نے منظوری فراہم کر دی ہے
View more
Sat, 31 Dec 2016 20:37:34
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ان کی وزارت نے دہلی پولیس میں اور 15000اہلکاروں کو شامل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے اور اب وزارت خزانہ کی منظوری کا انتظار ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 23:16:44
دہلی کی ایک عدالت نے آگستاویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر گھوٹالہ معاملے میں شریک ملزمان،فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کے بھتیجے سنجیو تیاگی اور وکیل گوتم کھیتان کی عدالتی حراست آج 15دنوں کے لیے بڑھا دی ہے۔
View more
Fri, 30 Dec 2016 23:09:58
تری پورہ میں اپوزیشن کانگریس نے آج کہا کہ وہ نوٹ بند ی کے خلاف سرکاری دفاتر کے باہر مظاہرہ کرے گی۔اس نے کہاکہ نوٹ بند ی سے عام آدمی کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Fri, 30 Dec 2016 23:02:06
سی بی آئی نے آج دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے او ایس ڈی کے دفتر میں تلاشی لی ہے۔یہ تلاشی چچا نہرو چائلڈ کلینک میں تقرری اور اس کے بعد وزیر کے ایک اسسٹنٹ کی تقرری میں مبینہ بے
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:56:43
ناسک کے ترمبکیشور میں دو پجاریوں کے دفاتر اور گھروں میں انکم ٹیکس محکمہ کی تلاشی کی کارروائی پر شیوسینا نے آج جاننا چاہا کہ کیا افسر ان ہندو مندروں کے علاوہ دیگر مذہبی مقامات پر بھی ایسی ہی کاروائی کرنے کی ہمت دکھائیں گے
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:48:41
چین نے بالآخر جیش محمد کے سربراہ اور پٹھان کوٹ حملے کے مبینہ سازشی مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی سوچی میں شامل کرنے کی تجویز میں آج پھر رکاوٹ کھڑی کی ہے۔
View more
Fri, 30 Dec 2016 22:44:51
فوری اثر سے کیش نکالنے کی حد اٹھائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ نوٹ بند ی کے بعد پابندی جاری رہنے تک تمام بینک اکاؤنٹ ہولڈروں کو 18فیصد سالانہ سود دینا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy