Sun, 25 Dec 2016 23:32:06
نوٹ بند ی کے بعد بینکنگ سسٹم میں کیش ڈالنے کے عمل میں مصروف ریزرو بینک کے طاقتور مرکزی بورڈ میں 10 غیر سرکاری ڈائریکٹروں اور ایک ڈپٹی گورنر کا عہدہ خالی ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 23:18:08
نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی)نے ایک درخواست کی سماعت کے بعد ماحولیات و جنگلات کی وزارت سے انتخابات کے دوران جھنڈوں اور بینروں میں استعمال ہونے والے پالی وینائل کلورائڈ(پی وی سی)اور پلاسٹک کی دیگر شکلوں کے استعمال پر کنٹرول کرنے کے لیے کہا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 23:09:49
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کے تبادلہ سے متعلق فراڈ معاملہ میں ملزم دہلی پولیس کے افسر کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دے دی کہ ایسا کوئی امکان نہیں تھا کہ وہ انصاف کے عمل سے فرار ہو جائے گا
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:47:31
دہلی ہائی کورٹ نے بار کونسل آف انڈیا(بی سی آئی)کی ایک مبینہ کارروائی کے لیے اس سے وضاحت طلب کی ہے۔بی سی آئی نے نوٹ بند ی کے بعد ہوئی پریشانی کے پس منظر میں 500سے زیادہ طلبا کو حاضری میں رعایت دینے کے لیے دہلی یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی کو خط لکھا تھا
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:41:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے میں روسی فوجیوں کی موت پر آج روس کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس جانی نقصان کے غم میں ہندوستان برابر کا شریک ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:36:32
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ کیا ’گڈ گورننس ڈے‘منانے کا مقصد لوگوں کی پریشانیوں کو بڑھانا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:23:36
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندر ا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کو لے کر پرعزم ہے۔نائیڈو یہاں پیڈکاکانی میں واقع ایک گرجا گھر میں کرسمس جشن میں شامل ہوئے۔انہوں نے اس موقع پرکہاکہ ٹی ڈی پی قیادت والی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:14:07
ملک میں مبینہ عدم برداشت کو لے کر ساہتیہ اکیڈمی کے ایوارڈ لوٹانے والوں کے ایوارڈ اور ان کے چیک اکیڈمی کے پاس جوں کے توں پڑے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایوارڈ واپس لینے کی کوئی تجویز ہی نہیں ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy