Wed, 28 Dec 2016 21:22:56
راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کالا دھن کے نام پر 500اور 1000روپے کے نوٹ پر روک لگا کر ملک کو پیچھے دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے بہار کے تمام ضلع کواٹر میں آج دھرنے کا اہتمام کیا۔نوٹ بندی کی مخالفت میں راشٹریہ جنتا دل کی طرف سے پٹنہ میں منعقدہ مہادھرنا سے خطاب کرتے ہوئے لالو نے کہا کہ اس دھرنا پروگرام کے بعد وہ پٹنہ میں ایک ریلی کا انعقاد کریں گے جس کی تاریخ کااعلا
View more
Wed, 28 Dec 2016 21:09:56
ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگی سے منسلک کسی بھی مسئلہ، شک یا سوال کا جواب دینے کے لئے ایک نئی ہیلپ لائن 14444کی تیاری چل رہی ہے۔صنعتی تنظیم ناسکم، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں اور نیتی آیوک نے اس کے لیے ہاتھ ملایا ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 21:00:33
دہلی کی سابق وزیر اعلی اور یوپی میں کانگریس کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کی امیدوار شیلا دکشت نے سہارا کی مبینہ ڈائری میں پیسے لینے کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 20:38:01
جے للتا کی موت کے موضوع پر تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی انا ڈی ایم کے کی معطل لیڈر ششی کلا پشپا کے وکیل پر پارٹی آفس کے باہر حملہ کیا گیا۔یہ حملہ اس وقت ہوا جب ششی کلا پشپا پارٹی آفس میں جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے نامزدگی بھرنے آئی تھیں
View more
Wed, 28 Dec 2016 20:30:47
نیا ٹیکس چوری معافی اسکیم کا فائدہ اٹھانے کے خواہش مند کالا دھن رکھنے والوں کو اس کیلئے درخواست دینے سے پہلے غیر اعلانیہ آمدنی کا 49.9فیصد ٹیکس جمع کرنے کے ساتھ ایک چوتھائی حصہ بغیر سود والے اکاؤنٹ میں ڈالناہوگا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:50:03
نائب صدر حامد انصاری نے آج کہا کہ ملک میں فلاح و بہبود سے متعلق قانون بنائے جانے اور قدم اٹھائے جانے کے 70سال بعد بھی سماجی انصاف فراہم کرنے کی زمینی حقیقت مایوس کن ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف کے معاملے میں ہم کہاں کھڑے ہیں
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:41:52
پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ایجنسی کو سونپے گئے 220ماہی گیروں کی نگرانی کل دیر رات گجرات حکومت کے ماہی محکمہ کے حکام نے لے لی۔گجرات حکومت کے ماہی محکمہ کے سپرنٹنڈنٹ اشوک پٹیل نے بتایا کہ ان ماہی گیروں کو خیرسگالی قدم کے تحت 25دسمبر کو کراچی کے لادھی جیل سے رہا کیا گیا تھا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:33:29
ملک میں مسلمانوں کی اہم سماجی تنظیم جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے تمام سیکولر سیاسی جماعتوں کا اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اپنے تمام مفادات کو بھول کر بہار کے طرز پر مہاگٹھ بندھن بنانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:16:23
ملک میں صرف 24.4لاکھ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں جو اپنی سالانہ آمدنی 10لاکھ روپے سے اوپر اعلان کرتے ہیں۔دوسری طرف گزشتہ پانچ سال سے ہر سال ملک میں 35000لگژری گاڑیوں سمیت کل 25لاکھ نئی کاریں خریدی جاتی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy