Wed, 15 Mar 2017 03:09:23
شہر کے بمسندرا علاقہ میں آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب مقامی بی جے پی کونسلرسرینواس پرساد عرف واسوکا ہسور مین روڈ کے بی ٹی پی ایل کالج کے قریب قتل کردیاگیا۔بتایاجاتاہے کہ حملہ آوروں نے اس پر مہلک ہتھیاروں سے جان لیوا حملے کئے اور وہیں پر وہ ڈھیر ہوگیا۔ بمسندرا کے قریب کتگان ہلی کے ساکن 42سالہ واسو کو صبح پانچ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک کال موصول ہوئی، اس کال کا جواب دے کر وہ آگے بڑھ رہاتھاکہ مہل
View more
Tue, 14 Mar 2017 02:50:20
امریکہ کے ایلچی بریٹ میکگرک نے بغداد میں بتایا کہ داعش پھنس چکی ہے۔۔۔موصل میں بچ جانا والا (داعش کا) کوئی بھی جنگجو یہاں پر مرے گا۔انھوں نے امریکی زیر قیادت اتحاد کی موصل کی لڑائی میں فضائی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے تاریخ کی جامع اور لگاتار فضائی مہم قرار دیا۔ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا جب عراق کے جنرل عبدالامیر راشد یار اللہ نے یہ اطلاع دی کہ انسداد دہشت گردی کے عراقی فوجیوں کی زیر قیا
View more
Tue, 14 Mar 2017 02:42:13
جرمن چانسلر آنگلہ مرخیل اور امریکی صدر منگل کو وائٹ ہاؤس ملاقات کریں گے، جس دوران ٹرمپ یہ جاننا چاہیں گے آیا مرخیل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ گفتگو کے بارے میں کیا خیالات رکھتی ہیں۔ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ اہل کار نے جمعے کے روز بتایا کہ ٹرمپ اس بات کے منتظر ہیں کہ جرمن چانسلر مرخیل اس معاملے پر کیا رائے رکھتی ہیں، ایسے میں جب وہ روسی صدر سے بات چیت کی تیاری کر رہے ہیں۔بحر اوقیانوس کے دونوں اطر
View more
Tue, 14 Mar 2017 02:38:30
تنخواہیں نہ ملنے پر صومالیہ کی فوج کے سینکڑوں اہلکاروں نے ملکی دارالحکومت موغادیشو میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ فوجیوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایک برس سے زائد عرصے سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ مظاہرین نے موغادیشو میں سڑکیں بلاک کر کے ارد گرد کی دوکانیں اور ریستوران بھی بند کروا دیے۔
View more
Tue, 14 Mar 2017 02:27:27
چند فٹ کی بلندی سے کسی زندہ شخص کے گرنے کے بعد اس کے بچ جانے کے امکانات کم ہوتے ہیں مگرامریکا میں ایک فلک بوس عمارت کی 47 ویں منزل سے گرنے والا شخص نہ صرف زندہ بچ گیا ہے بلکہ وہ تندرست بھی ہے۔ ایکواڈور سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور السیدس مورینو اور اس کا بھائی ادگار دو سال قبل نیوریاک میں واقع ’سولو‘ ٹاور کی کھڑکیاں صاف کررہے تھے کہ اس دوران اچانک لفٹ ٹوٹنے کے باعث دونوں حادثے کا شکار ہوکر 47 ویں
View more
Mon, 13 Mar 2017 02:33:04
پاکستان کی وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 مارچ کو شروع ہوگا اور 15 اپریل کو مکمل کر لیا جائے گا۔خیال رہے کہ یہ پاکستان کی 70 سالہ تاریخ کی چٹھی مردم شماری ہوگی جو 19 سال کے وقفے کے بعد ہو رہی ہے۔وفاقی وزیرِ مملکت نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ہمراہ اسلام آباد میں اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہویے بتایا کہ ’مرد
View more
Mon, 13 Mar 2017 02:26:21
سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ مشرقی صوبے کے ایک قصبے العوامیہ میں سکیورٹی حکام کو مطلوب ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ " سکیورٹی فورسز کی جانب سے اْن مطلوب دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے جنہوں نے العوامیہ کے علاقے المسورہ میں ترقیاتی منصوبے کے لیے خالی کرائے جانے والے گھروں میں اڈے بنا رکھے ہیں۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 02:02:14
اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سب سے زیادہ بااثر شخصیت قرار دیا ہے۔اتنا ہی نہیں چدمبرم نے کہا کہ انتخابات کے نتائج راجیہ سبھا میں بی جے پی کی سیٹیں بڑھائیں گے۔چدمبرم نے انڈین مرچنٹ چیمبر میں ہفتہ کو کہا کہ انتخابات نے واضح طور پر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس ایک کل ہند اپیل ہے، حالانکہ انہوں نے
View more
Mon, 13 Mar 2017 01:55:59
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد اور پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے کانگریس پر اعتماد کا اظہار کرنے کے لیے پنجاب، گوا اور منی پور کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔رابرٹ واڈرا نے اتوار کو ٹوئٹر اور فیس بک پر کہاکہ پارٹی کو اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں ملی شکست سے سبق لینے کی ضرورت ہے، کانگریس پارٹی پر اعتماد کا اظہار کرنے کے لیے پنجاب، گوا اور منی پور کے لوگوں کا شکریہ، نیز اتر پردیش اور اتراکھنڈ ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy