ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    یوپی کے انتخابی نتائج: کرکٹر محمد کیف کے ٹوئٹ پر وزیر اعظم مودی نے شکریہ اداکیا 

    یوپی کے انتخابی نتائج: کرکٹر محمد کیف کے ٹوئٹ پر وزیر اعظم مودی نے شکریہ اداکیا 

    Mon, 13 Mar 2017 01:12:11 
    ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش اور اس سے ملحقہ اتراکھنڈ میں بی جے پی کی تاریخی جیت نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔اس جیت کا بہت کچھ کریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی جادوئی شخصیت اور ان کی طرف سے کی جا رہی  تشہیری مہم کو دیا جا رہا ہے۔ان دونوں ریاستوں میں بی جے پی نے تین چوتھائی سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہیں۔ٹیم انڈیا کی جانب سے کھیل چکے محمد کیف نے اس جیت پر وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کو ٹوئٹر کے ذر
    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت پھسلے ارون جیٹلی، معمولی چوٹ آئی

    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت پھسلے ارون جیٹلی، معمولی چوٹ آئی

    Mon, 13 Mar 2017 00:40:12 
    مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی اتوار کو زخمی ہونے سے بال بال بچے۔ ہری دوار سے دہلی واپس ہونے کیلئے جب وزیرخزانہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو رہے تھے تبھی ان کا پاؤں پھسل گیاجس سے انہیں معمولی طورپرچوٹ آئی۔ جیٹلی وہاں بابا رام دیوکے قدرتی طبی مرکز کا افتتاح کرنے گئے تھے۔ پتنجلی کے ترجمان ایس کے تجاراوالا نے کہاکہ ہیلی کاپٹر پر سوار ہوتے وقت ان کاپیرپھسل گیا۔ انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔
    جے ڈی یو میں اقلیتی نوجوانوں کو شامل کیاجائے گا: پون پانڈے

    جے ڈی یو میں اقلیتی نوجوانوں کو شامل کیاجائے گا: پون پانڈے

    Mon, 13 Mar 2017 00:33:21 
    یوتھ جے ڈی یو کے ریاستی صدر کے ساتھ انچارج ڈاکٹر پون پانڈے نے کہا کہ جمشید پور میں نوجوان تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے ہر طبقے کو نمائندگی ملنی چاہئے۔ جے ڈی یوپارٹی کی پالیسی اصولوں کو عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو بڑی تعدادمیں پارٹی سے جوڑا جائے گا۔ پون پانڈے اتوار کو یوتھ جے ڈی یو پارٹی کے ریاستی دفترمیں یوتھ مورچہ کی میٹنگ میں بول رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ
    بھارت کے ساتھ تعلقات مضبوط ہوں گے:وہائٹ ہاؤس

    بھارت کے ساتھ تعلقات مضبوط ہوں گے:وہائٹ ہاؤس

    Sat, 11 Mar 2017 03:03:39 
    ویائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات کی تعمیر کرناچاہتاہے۔ ساتھ ہی وہائٹ ہاؤس نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ملک تعلقات کی ترقی جاری رکھیں گے۔وہائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری سین نے نامہ نگاروں سے کہاکہ  جیسی کہ ہم نے مہم اور اقتدار کی منتقلی کے دوران بات کی تھی، میرا خیال ہے کہ ہم وزیر اعظم مودی کے ساتھ اورامریکہ ہندوستان بزنس معاملہ میں ایک گہرا تعلق قائم کر رہے ہیں۔انہوں نے
    یادو سنگھ معاملے میں ای ڈی نے عدالت سے حراستی ریمانڈ بڑھانے کو کہا

    یادو سنگھ معاملے میں ای ڈی نے عدالت سے حراستی ریمانڈ بڑھانے کو کہا

    Sat, 11 Mar 2017 02:56:22 
    منی لانڈرنگ معاملے میں ای ڈی نے جمعہ کی صبح عدالت میں یادو سنگھ کو پیش کیا۔ای ڈی نے عدالت سے مزید تین دن کی ریمانڈ بڑھائے جانے کی اپیل کی ہے۔فی الحال کورٹ سے کوئی ہدایت نہیں آئی ہے، لیکن گرین سگنل مل سکتا ہے۔واضح رہے کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے حکومت میں اچھا رسوخ رکھنے والے 900کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ جائیداد کے مالک  انجینئر یادو سنگھ کے خلاف چھاپہ ماری کی تھی، اس چھاپے ماری میں دو کلو سونا، 100کرو
    راہل گاندھی اتر پردیش میں جیت کو لے کر پرامید 

    راہل گاندھی اتر پردیش میں جیت کو لے کر پرامید 

    Sat, 11 Mar 2017 02:45:50 
    کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی سبقت دکھانے والے ایگزٹ پول غلط ہیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ انتخابات میں کانگریس -سماجوادی اتحاد کی جیت ہوگی۔بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ایگزٹ پول کے غلط ثابت ہونے کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کہاکہ ہم لوگ اتر پردیش انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، بہار انتخابات کے دوران
    لکھنؤ انکاؤنٹر کے بعد متھرا میں بھی الرٹ

    لکھنؤ انکاؤنٹر کے بعد متھرا میں بھی الرٹ

    Sat, 11 Mar 2017 02:40:15 
    اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں تین دن پہلے ہوئے انکاؤنٹر کے مدنظر میں متھرا میں بھی کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے پولیس اور انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ ہولی کے تہوار پر لاکھوں کی تعداد میں یہاں آنے والے سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر بھی چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ ارون کمار سنگھ نے بتایاکہ مدھیہ پردیش میں ٹرین دھماکہ کے واقعہ کے بعد لکھنؤ میں سیف اللہ کے انک
    مرکز نے سپریم کورٹ سے کہا، پرانے نوٹوں کو جمع کرنے کی میعاد نہیں بڑھائی جا سکتی

    مرکز نے سپریم کورٹ سے کہا، پرانے نوٹوں کو جمع کرنے کی میعاد نہیں بڑھائی جا سکتی

    Sat, 11 Mar 2017 02:30:10 
     نوٹ بندی معاملے میں مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ پرانے نوٹوں کو جمع کرنے کی میعادنہیں بڑھائی جا سکتی ہے۔ نئے قانون کے مطابق اگر کوئی طے حد سے زیادہ پرانے نوٹ رکھتا ہے تو یہ جرم کے زمرے میں آتاہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا کہ پہلے نوٹیفکیشن میں آپ نے پرانے نوٹ کو جمع کرنے کی گنجائش رکھی تھی لیکن بعد میں ختم کر دی۔ آپ کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کو نہیں لگت
    آج کرناٹکا میڈیا اکاڈمی کی تقریب اعزازات

    آج کرناٹکا میڈیا اکاڈمی کی تقریب اعزازات

    Sat, 11 Mar 2017 02:22:28 
    کرناٹکا میڈیا اکاڈمی کی سالانہ ایوارڈ تقریب کل ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں منعقد ہوگی، وزیر اعلیٰ سدرامیا ریاست کے ممتاز صحافیوں کو اعزازات سے سرفراز کریں گے، جبکہ وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ تقریب کی صدارت کریں گے، وزیر برائے تعمیرات عامہ ڈاکٹر ایچ سی مہادیوپا تعارفی کتابچہ کا اجراء کریں گے۔ جبکہ میڈیا اکاڈمی چیرمین ایم سدراجو کلیدی خطبہ دیں گے،