ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بینکوں میں اثاثہ ٹیکس دہندوں سے بدسلوکی نہ کی جائے,ورنہ بی بی ایم پی بینکوں سے اپنی رقم نکال لے گی: گنا شیکھر

    بینکوں میں اثاثہ ٹیکس دہندوں سے بدسلوکی نہ کی جائے,ورنہ بی بی ایم پی بینکوں سے اپنی رقم نکال لے گی: گنا شیکھر

    Fri, 06 Jan 2017 22:29:42 
    اثاثہ ٹیکس ادا کرنے کیلئے بینکوں کا رخ کرنے والے شہریوں کے ساتھ بینک افسران نے اگر بدتمیزی کی تو ایسے بینکوں سے بی بی ایم پی اپنی ڈپازٹ نکال لے گی اور ساتھ ہی ان بینکوں سے مالی لین دین ختم کردیا جائے گا۔یہ تنبیہہ برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی کے چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے کی۔
    رواں سال 12ہزار پولیس والوں کی بھرتی: پرمیشور

    رواں سال 12ہزار پولیس والوں کی بھرتی: پرمیشور

    Fri, 06 Jan 2017 22:26:43 
    سال رواں کے اختتام تک ریاست میں 12ہزار پولیس جوانوں کی بھرتی کی جائے گی، اس سلسلے میں احکامات صادر کئے جاچکے ہیں۔ اگلے تین سالوں کے دوران ریاستی پولیس فورس میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں رہے گی۔ یہ بات آج وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔ تھنی سندرا پولیس ٹریننگ اسکول پریڈ میدان میں ویمنس سیول کانسٹبلوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی سلامی لینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رواں سال پولیس فورس میں شام
    بنگلور میں اتوار سے سہ روزہ پرواسی بھارتیہ میلہ؛ وزیراعظم مودی کے ہاتھوں ہوگا افتتاح

    بنگلور میں اتوار سے سہ روزہ پرواسی بھارتیہ میلہ؛ وزیراعظم مودی کے ہاتھوں ہوگا افتتاح

    Fri, 06 Jan 2017 22:02:22 
    شہر میں کل سے شروع ہونے والے سہ روزہ پرواسی بھارتیہ دیوس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ٹمکور روڈ پر واقع بنگلور انٹرنیشنل ایگزی بیشن سنٹر میں اس میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ مرکزی وزارت خارجہ اور ریاستی محکمہئ صنعت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے میلے کے دوران ملک کی تہذیب وتمدن اور صنعتی مواقع کے ساتھ سرمایہ کاری کے امکانات سے ملک اور بیرونی ملک شرکاء کو متعارف کروایا جائے گا۔ میلے کیلئے بنگ
    ہاسٹلوں میں سی سی ٹی وی کی فراہمی کا انتظام جلد: آنجنیا

    ہاسٹلوں میں سی سی ٹی وی کی فراہمی کا انتظام جلد: آنجنیا

    Fri, 06 Jan 2017 21:53:42 
    ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے کہاکہ آئندہ تعلیمی سال سے محکمہئ سماجی بہبود کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی ہاسٹلوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہاسٹلوں کو سدھارنے کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے جو اقدامات کئے گئے ہیں ان کا جائزہ لینے اور ان میں اصلاحات تجویز کرنے کے سلسلے میں حال ہی میں محکمہ کی طرف سے بی جے پی مہیلا مو
    کے ایس آر ٹی سی میں وائی فائی اور کیش لیس نظام جلد: رام لنگا ریڈی

    کے ایس آر ٹی سی میں وائی فائی اور کیش لیس نظام جلد: رام لنگا ریڈی

    Fri, 06 Jan 2017 21:47:27 
    وزیراعظم مودی کی طرف سے ملک میں بلانقد معاشی نظام قائم کرنے کی پہل کو اپناتے ہوئے کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے بلانقد منصوبہ لاگو کرنے کی پہل کی ہے۔عنقریب ریاست بھر کی تمام 17ہزار بسوں اور 450 بس اسٹیشنوں میں وائی فائی سہولت مہیا کرائی جائے گی، اس کے ساتھ ہی ٹکٹوں کی خریداری کے مرحلے میں چلر رقم کیلئے ہونے والی تکرار کو ختم کرنے کیلئے تمام بسوں میں کریڈٹ یا ڈبٹ کارڈ کے ذریعہ ٹکٹ کی خری
    کمن ہلی جنسی ہراسانی معاملہ میں ایک اور گرفتار

    کمن ہلی جنسی ہراسانی معاملہ میں ایک اور گرفتار

    Fri, 06 Jan 2017 21:34:38 
    شہر کے کمن ہلی علاقہ میں سال نو کے موقع پر ایک لڑکی کی مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعہ کی جانچ کرتے ہوئے شہر کی پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی شناخت 22سالہ جیمس کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس عہدیداروں نے بتایاکہ ایک اور ملزم پپی ابھی لاپتہ ہے۔ پولیس کی ٹیمیں اس کی تلاش کررہی ہیں۔
    میسور کے چڑیا گھر میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد ہائی الرٹ

    میسور کے چڑیا گھر میں برڈ فلو کی تصدیق کے بعد ہائی الرٹ

    Fri, 06 Jan 2017 21:30:15 
    میں مویشی پروری کے محکمے نے میسور کے چڑیا گھر میں خطرناک برڈ فلو کی بیماری کی تصدیق ہوجانے کے بعد پورے ضلع میسور اور خاص طور پر جھیلوں کی نگرانی تیز کردی ہے۔محکمہ مویشی پروری کے ڈپٹی ڈائرکٹر پرساد مورتی نے بتایا کہ چڑیا گھر کے دس کلومیٹر کے دائرے کی جھیلوں کی نشاندہی کرکے پرندوں کے بول و براز کے نمونے اکٹھے کرکے لیباریٹری میں ان کی جانچ کی جارہی ہے
    2016ء کے دوران صہیونی عدالتوں سے1658 فلسطینیوں کوانتظامی قید کی سزائیں 

    2016ء کے دوران صہیونی عدالتوں سے1658 فلسطینیوں کوانتظامی قید کی سزائیں 

    Thu, 05 Jan 2017 20:50:13 
    فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال دو ہزار سولہ کے دوران صہیونی عدالتوں کی جانب سے 1658فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔ فلسطین اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کی نسبت 2016ء کے دوران انتظامی قید سنائے جانے کے واقعات میں 30فی صد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی عدالتوں کی طرف سے ایک
    اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو ساڑھے آٹھ سال قیدوجرمانہ کی سزا

    اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو ساڑھے آٹھ سال قیدوجرمانہ کی سزا

    Thu, 05 Jan 2017 20:33:23 
    اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے زیرحراست فلسطینی دو شیزہ 18سالہ مرح جودت موسیٰ بکیر کو یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ساڑھے آٹھ سال قید اور 10لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔مرح جودت بکیر کو صہیونی فوج نے 12اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی مرح کی گرفتاری سے قبل اسے قابض فوج نے تین گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی