ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کرناٹک کے لئے امداد,نئی دہلی میں اعلی سطحی میٹنگ جمعرات کو ہوگی

    کرناٹک کے لئے امداد,نئی دہلی میں اعلی سطحی میٹنگ جمعرات کو ہوگی

    Wed, 04 Jan 2017 23:04:56 
    کرناٹک کو 2016میں خریف کی فصل میں ہوئے نقصانات پر جاری کئے جانے والی خشک سالی کی راحت کے حصہ کومتعین کرنے کیلئے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کی زیر قیادت اعلی سطحی کمیٹی کی میٹنگ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ یہ میٹنگ اب جمعرات 5جنوری کو ہوگی۔ریاستی حکومت نے 2016کی خریف کی فصلوں پر مرکز سے امداد کے طور پر 4702کروڑ روپے دینے کی اپیل کی ہے، کیو ں کہ ریاست میں شدید خشک سالی ہے تاہم مرکزی تکنیکی ٹیم نے نیشنل ڈیزا
    نوٹ بندی سے نمٹنے میں مرکزی حکومت ناکام,وزیر اعظم کا قوم سے خطاب محض سیاسی شعبدہ بازی: یوٹی قادر

    نوٹ بندی سے نمٹنے میں مرکزی حکومت ناکام,وزیر اعظم کا قوم سے خطاب محض سیاسی شعبدہ بازی: یوٹی قادر

    Tue, 03 Jan 2017 22:14:37 
    ریاستی وزیر شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے 31 دسمبر کو وزیر اعظم نریند ر مودی کے قوم سے خطاب کو مضحکہ خیز اور انتخابی شعبدہ بازی کا حصہ قرار دیا ہے۔ آج میسور میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہاکہ8 نومبر کو لاگو نوٹ بندی کے بعد سے ملک کے عوام جن پریشانیوں سے دو چار ہیں ان کو دور کرنے کی بجائے وزیراعظم نے قوم کے نام خطاب کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابی تشہیر کرنے کی کوشش کی۔
    حج فارمس کے اندراج کیلئے اخلاص حج گروپ کا مثالی کیمپ شروع

    حج فارمس کے اندراج کیلئے اخلاص حج گروپ کا مثالی کیمپ شروع

    Tue, 03 Jan 2017 22:08:17 
    امسال سفر حج بیت اللہ کیلئے درخواستوں کے اندراج کا سلسلہ کل سے شروع ہوچکا ہے۔ وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کی طرف سے ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں حج فارمس کے رسمی اجراء کے بعد ریاستی حج کمیٹی میں حج درخواستوں کے جمع کرنے کے سلسلے کے ساتھ ہی ضلعی سطح پر ضلع وقف مشاورتی کمیٹیوں میں بھی حج درخواستوں کے داخلوں کا سلسلہ چل پڑا ہے،
    20 کروڑ کے بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر,کے آر مارکیٹ سے کچرا اٹھانے سے پروسیسنگ یونٹ کا انکار

    20 کروڑ کے بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر,کے آر مارکیٹ سے کچرا اٹھانے سے پروسیسنگ یونٹ کا انکار

    Tue, 03 Jan 2017 22:04:31 
    شہر میں گندگی کی نکاسی کے بعد اس کی پروسیسنگ کیلئے مختلف کمپنیوں کو بی بی ایم پی کی طرف سے ٹھیکہ دیا گیا ہے۔ ایک طرف شہر میں ابھی گندگی کی نکاسی کا مسئلہ بھی پورے طور پر حل نہیں ہوپایا ہے کہ اس کی پروسیسنگ کا ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔بتایاجاتاہے کہ شہر کے کے آر مارکیٹ اور دیگر مقامات سے اٹھائے جانے والے کچرے کی پروسیسنگ کیلئے ذمہ دار اشوک بائیو گرین نامی کمپنی نے کل سے ان مقامات سے کچرا اٹھانے
    رواں سال شہر میں انفرااسٹرکچر پراجکٹوں کی تیزی سے تکمیل پر توجہ

    رواں سال شہر میں انفرااسٹرکچر پراجکٹوں کی تیزی سے تکمیل پر توجہ

    Tue, 03 Jan 2017 21:58:30 
    2017 میں بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ متعدد نئے سنگ میل عبور کرنے والا ہے۔ یکم اپریل تک میٹرو ریل کا پہلا مرحلہ جو 42 کلومیٹر پر مشتمل ہے مکمل ہوجائے گا اس کے ساتھ ہی شہر کے شمال اور جنوب کو ایک لائن سے جوڑا جاسکے گا۔اس کی وجہ سے اس روٹ پر روزانہ سفر کرنے والے تقریباً دس لاکھ مسافروں کو سہولت ہوجائے گی اور ساتھ ہی پینیا سے لے کر بنشنکری تک ٹریفک مسائل میں کافی حد تک سدھار کی توقع کی جاسکتی ہے
    برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر لڑکی پر دست درازی کا معاملہ,اپنے طور پر مقدمہ درج کرنے شہر کی پولیس کا فیصلہ

    برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر لڑکی پر دست درازی کا معاملہ,اپنے طور پر مقدمہ درج کرنے شہر کی پولیس کا فیصلہ

    Tue, 03 Jan 2017 21:54:20 
    شہر کے برگیڈ روڈ، کمرشیل اسٹریٹ اور دیگر علاقوں میں سال نو کے جشن کے اہتمام کے مرحلے میں کچھ لڑکیوں کے ساتھ دست درازی اور جنسی ہراسانی کے معاملات پر شہر کی پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے اس سلسلے میں دستیاب سی سی ٹی وی مناظر کی بنیاد پر خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
    جسٹس وشواناتھ شٹی ریاست کے اگلے لوک آیوکتہ متوقع

    جسٹس وشواناتھ شٹی ریاست کے اگلے لوک آیوکتہ متوقع

    Tue, 03 Jan 2017 21:51:22 
    ریاست میں لوک آیوکتہ کے تقرر کیلئے دوبارہ سرکاری سطح پر تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں۔ ریاست بھر میں بدعنوان عناصر کے خلاف اے سی بی کی مسلسل کارروائیوں کے درمیان لوک آیوکتہ ادارہ کو ختم کرنے کے خدشات کو بے بنیاد ثابت کرتے ہوئے ریاستی حکومت داغدار لوک آیوکتہ جسٹس وائی بھاسکر راؤ کی برطرفی کے بعد اب ریاستی ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس وشواناتھ شٹی کو لوک آیوکتہ کے طور پر مقرر کرنے کے سلسلے میں غور وخوض کر
    وزیر کوآپریشن ایچ ایس مہادیو پرساد اچانک چل بسے

    وزیر کوآپریشن ایچ ایس مہادیو پرساد اچانک چل بسے

    Tue, 03 Jan 2017 21:44:14 
    وزیر کوآپریشن اور شوگر ایچ ایس مہادیو پرساد کا آج یہاں دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ 58 سال کے تھے۔مسٹر پرساد کے اہل خانہ میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا ہے۔وزیر اعلیٰ سدرامیا نے وزیر کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنا سب سے بہترین اور قابل اعتماد ساتھی کھو دیا۔ یہ ان کا ذاتی نقصان ہے۔ ان کے انتقال سے کانگریس کو شدید نقصان ہوا ہے
    اتحاد ملت وقت کا اہم تقاضہ: ناصر حسین,بلاری کو عظمت مصطفیﷺ و صدائے اتحاد کانفرنس

    اتحاد ملت وقت کا اہم تقاضہ: ناصر حسین,بلاری کو عظمت مصطفیﷺ و صدائے اتحاد کانفرنس

    Fri, 30 Dec 2016 21:33:09 
    آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر سید ناصر حسین نے بتایا ہے کہ موجودہ حالات اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے کافی پریشان کن ہیں، ایسے میں ان کا حالا ت کا سامنا صرف اور صرف اتحاد کے ذریعہ ہی ممکن ہے، جس کے پیش نظر ریاست کے بلاری شہر میں اتحاد ملت کے مقصد سے 2 جنوری بروز پیر رنگ مندر نزد نیو بس اسٹانڈ میں شام 6 تا رات 9.30 بجے عظمت مصطفیﷺ و صدرائے اتحاد کانفرنس منعقد ہوگی۔