Sun, 18 Sep 2016 17:32:48
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سوربھ ورما کو یہاں بیلجیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میں فرانس کے لوکاس کوروی کے خلاف براہ راست کھیل میں شکست کے ساتھ رنر اپ بن کر اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 18 Sep 2016 17:31:07
پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف )کو کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ایشیا اوسیانا گروپ ایک مقابلے میں اپنی ٹیم میں کینیڈا کے شہری کو چوتھے کھلاڑی کے طور پر اتارنے کے لیے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sun, 18 Sep 2016 17:27:13
بہار میں جموئی ضلع کے پٹیا بازارکے پاس آج ایک ٹرک نے سائیکل سوار دو سگے بھائیوں کو ٹکر مار دی جس سے ان کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی.
View more
Sun, 18 Sep 2016 17:16:40
جے پور کمشنٹریٹ کے چومو تھانہ علاقے میں کل رات ایک پک اپ اور موٹر سائیکل کی آمنے سامنے کی ٹکر میں دو افراد کی موت ہو گئی۔پولیس نے آج بتایا کہ ایکسپریس ہائی وے پر ہاڈوتا گاؤں کے قریب ایک تیز رفتار پک اپ اور موٹر سائیکل کی کی ٹکرمیں موٹر سائیکل پر سوار نانورام مینا(28)اور رچھپال یادو(21)شدید زخمی ہو گئے
View more
Sat, 17 Sep 2016 21:06:08
جے این یوطلبا علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کو آج ایک پروگرام میں سامعین نے بولنے نہیں دیا، جس سے انہیں اپنی تقریر کو کم کرنا پڑا۔کنہیا نے ملک بھر میں قوم پرستی پر بحث چھیڑی تھی۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 21:02:54
ایمس بھوپال میں ناقص سہولیات کے خلاف طلبا کے احتجاج کے درمیان صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا پر آج یہاں ایمس بھون سے باہر نکلتے وقت کسی شخص نے سیاہی پھینک دی۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 21:01:12
ہندوستان کے چیف جسٹس جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج کہا کہ عدلیہ کے سامنے حقیقی چیلنج ان پرانے معاملات کو نپٹانے کا ہے جو عدالتوں میں اٹکے ہوئے ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ چھوٹے معاملات کو نپٹانا آس پاس کے گندے کوڑ اگھر کو صاف کرنے جیسا ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:57:35
)اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں مل سکتی ہے اور بہوجن سماج پارٹی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر سکتی ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:51:55
چیف جسٹس جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج یہاں راج بھون میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ریاست جوڈیشیل اکیڈمی میں آئے جسٹس ٹھاکر راج بھون پہنچے اور وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy