Sat, 17 Sep 2016 20:05:01
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلیوں کے درمیان آج یہاں اپنی 66واں سالگرہ منائی ۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت لائن میں سب سے آخر میں کھڑے شخص کو بااختیار بنانے کے لیے مصروف عمل ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:00:54
اتر پردیش کے شاملی ضلع میں دہلی -سہارنپور ریل روٹ پر کاندھلہ ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین کے آگے کود کر 23سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی.
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:56:02
ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں ایک طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک سرکاری اسکول کے ایک استاد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:21:35
نیوزی لینڈ کے تجربہ کار تیزگیندباز ٹم ساؤتھی ٹریننگ کے دوران ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ٹریننگ کے دوران گیندبازی کرتے ہوئے ساؤتھی کو پاؤں میں درد محسوس ہوا اور اسکین کرنے پر ان کے بائیں پاؤں کے ٹخنوں میں گریڈ دو کی چوٹ کا پتہ چلا ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:19:37
ا سٹار جمناسٹ دیپا کرماکر کے کوچ بشویشور نندی نے اس تصور کو مسترد کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ریو اولمپکس میں اچھی کارکردگی کرنے والی دیپا اور دیگر کھلاڑیوں کو مقابلے کے بعد ملنے والی مالی امداد اگر برازیل جانے سے پہلے ملتی تو بہتر رہتا۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:14:05
ارجنٹینا 2011کے بعد پہلی بار ڈیوس کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے قریب پہنچ گیا جب جوآن مارٹن ڈیل پوترو اور گوئیڈو پیلا نے سیمی فائنل میں گزشتہ چمپئن برطانیہ کے خلاف اپنے ایک مقابلے جیت کر ٹیم کو 2-0کی سبقت دلا دی.
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:09:17
اچھی سلامی شراکت داری کے بعد ہندوستان اے نے 16رنوں کے اندر چار وکٹ گنوادیا جس سے آسٹریلیا اے کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن ٹیم نے دوسری اننگ میں چار وکٹ پر 158رن بنایا اور اس کو اننگ کی شکست ٹالنے کے لیے اب بھی 108رنوں کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 20:31:26
ممبئی ہائی کورٹ نے شہر میں میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں یوگا اور سوریہ نمسکار کو لازمی بنانے کے لیے تجویز کے نفاذ پر عبوری روک لگانے سے آج انکار کر دیا اور کہا کہ یہ صرف ایک مشق ہے جو جسم کے لیے مفید ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 20:26:11
نیپال کے سیاسی تبدیلی سے گزرنے کے درمیان ہندوستان نے وہاں تمام طبقات کی خواہشات کو شامل کرکے ملک کے آئین کے نفاذ کی آج وکالت کی اور اس ہمالیائی ملک میں چین کی طرف سے اپنے پیر جمانے کی کوشش کے درمیان اس نے اس کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy