Fri, 16 Sep 2016 20:09:36
سپریم کورٹ نے آج نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی )کے اس فیصلہ کے نفاذ پر روک لگا دی ہے ، جس میں انڈین ریلوے اور دہلی میٹرو ریل کارپوریشن(ڈی ایم آر سی)سے اپنے منصوبوں کے لیے پہلے ماحولیاتی منظوری لینے کو کہا گیا تھا۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 18:54:30
سپر اسٹار امیتابھ بچن کا سیاست کے ساتھ بھلے ہی کم وقت واسطہ رہا ہو لیکن ان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے انتخابی حلقہ الہ آباد کے لوگوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کر پانے کا ملال ہے جس کی وجہ سے وہ اب بھی اس دور سے نکل نہیں پائے ہیں۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 18:48:43
دہلی کے کنجھاولا علاقے میں بیف کے شک میں دو لوگوں کی جم کر پٹائی کردی گئی ۔دونوں زخمیوں کو سنگین حالت میں اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے ۔یہ واقعہ بدھ کو پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 18:00:22
اڑیسہ میں ایمبو لینس نہ ملنے پر بیوی کے لاش کو کندھے پر ڈھونے والے دانا مانجھی کو بحرین سے تقریبا 9لاکھ روپے کی مالی مدد ملی ہے۔مانجھی کو وی وی آئی پی فلائٹ سے بھونیشور سے دہلی بلایا گیا۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:54:47
آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کی ضمانت منسوخ کرنے کی اپیل کو لے کر سینئر وکیل پرشانت بھوشن کی طرف سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کئے جانے کے بعد بہار حکومت نے بھی اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔پرشانت بھوشن نے چندہ بابو کی طرف سے درخواست داخل کی ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:49:19
روناچل کی کانگریس حکومت ایک بار پھر بحران میں ہے۔جمعہ کو کانگریس کے 43اور 2آزاد ممبر اسمبلی پیپلز پارٹی آف اروناچل (پی پی اے)میں شامل ہو گئے۔خاص بات یہ کہ باغیوں میں موجودہ وزیر اعلی پیما کھانڈو بھی شامل ہیں۔غورطلب ہے کہ دو ماہ پہلے ہی سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد کانگریس کو ریاست میں دوبارہ اقتدار حاصل ہوا تھا ۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:27:20
)بی سی سی آئی نے 22؍ستمبر سے کانپور میں نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے ملک کے 500ویں ٹیسٹ میچ کے موقع پر جشن منانے کے لیے سبھی سابق ہندوستانی کپتانوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے،لیکن اس فہرست میں محمد اظہر الدین کا نام نہیں ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:24:33
سٹریلیا کے اہم تیز گیندباز مشیل اسٹارک پاؤں کی سرجری کے بعد اسپتا ل میں داخل ہیں۔ان کے پاؤں میں 30ٹانکے لگانے پڑے ہیں۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:20:42
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز سوربھ گنگولی نے جمعرات کو موجودہ ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کی جم کر تعریف کی اور کہا کہ کوہلی کرکٹ دنیا میں ان کے پسندیدہ کپتانوں میں سے ایک ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy