Sun, 04 Jan 2026 16:58:45
اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں سنیچر کی دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور متعدد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 12:29:54
ایس آئی آر کا تجربہ کرنے کے بعد ملک کے عوام اب مردم شماری کے لئے جواب دینے کی تیاری کرلیں کیونکہ اس سلسلے حکومت نے قدم بڑھادیئے ہیں۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:43:12
منریگا کی منسوخی اور اس کی جگہ متعارف کرائے گئے’جی رام جی ایکٹ‘ کے خلاف کانگریس نے ۱۰؍ جنوری سے ۲۵؍ فروری تک ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ کا اعلان کیا ہے
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:25:38
شمالی ہندوستان میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی- این سی آر، اتر پردیش، بہار اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں سرد لہر، شدید کہرا اور پہاڑوں پر برف باری کا ٹرپل حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:12:08
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل زوروں پر دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے لیڈران بیان بازیوں میں تو مصروف ہیں ہی، معاملہ دھمکیوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:07:03
کل یعنی 3 جنوری کو، آل انڈیا کانگریس کمیٹی(اے آئی سی سی)نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں ، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 10:58:32
کانگریس نے مودی حکومت کے ذریعہ منریگا کو ختم کر ’جی رام جی‘ قانون لانے کے خلاف اپنی مہم کو شدت دینے کے مقصد سے ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 10:52:21
عمر خالد اور شرجیل امام سمیت 2020 دہلی فسادات کے 7 ملزمان کی ضمانت عرضیوں پر سپریم کورٹ پیر (5 جنوری) کو اپنا فیصلہ سنائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy