Wed, 31 Dec 2025 11:50:27
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ دہلی کابینہ نے ’دہلی جن وشواس (ضوابط میں ترمیم) بل 2026‘ کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 11:23:41
این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) نے آج نئی دہلی کے جنتر منتر پر تریپورہ کے طالب علم اینجل چکما کے قتل معاملہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 11:10:03
کانگریس نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ مختلف ریاستوں میں کرائی جا رہی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:14:08
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کپل سبل نے ملک کے مختلف حصوں میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران بوتھ لیول آفیسرز (BLOs) کی اموات پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:07:52
اینجل چکما قتل معاملے میں تفتیش آگے بڑھ رہی ہے اور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 5 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم تاحال فرار ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:04:13
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب سے قبل سیاسی حملوں اور بیان بازی کا دور تیز ہوتا جا رہا ہے۔ بی جے پی کے لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’ریاست کی ممتا بنرجی حکومت انتخابی فائدہ کے لیے بنگلہ دیشیوں کی دراندازی کو بڑھاوا دے رہی ہے۔‘‘
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:00:49
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے بعد 31 دسمبر کو ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونی تھی، لیکن اس کے لیے تاریخ اب بڑھا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 18:53:08
حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ دہلی کے اسکولوں میں پڑھانے والے تمام اساتذہ اور پرنسپل اب آوارہ کتوں کی گنتی کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy