Thu, 10 Sep 2026 12:48:06
ووٹر ادھیکار منچ نے دہلی میں ایس آئی آرکے عمل کو مکمل طور پر واپس لینے اور ۲۰۲۵ء کے اسمبلی انتخابات کی ووٹر لسٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 12:42:15
تمل ناڈو کے وزیر اعلی وجے نے بتایا کہ ان کی پارٹی ’تملگا ویتری کزگم‘ (ٹی وی کے) کی قیادت والے اتحاد کا نیا نام ’سیکولر سوشل جسٹس وکٹری الائنس‘ (جمہوری سماجی انصاف فتح اتحاد) رکھا گیا ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 11:42:16
بہار میں گزشتہ 4 سے 5 دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش اور نیپال کے آبی جماؤ والے علاقوں میں شدید بارش کے باعث 14 اضلاع میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 11:28:17
دہلی کے ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے معاملہ میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے گرفتار کیے گئے تینوں ملزمان کو 2 دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 11:16:24
’’ ہمیں اس بات پر حیرانی ہے کہ جب ہم نے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف ایف آئی آر رَد کرنے کی واضح ہدایت دی تھی اور کہا تھا کہ بعد میں بھی کسی طالب علم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی،
View more
Wed, 09 Sep 2026 19:50:49
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سہارنپور کا دورہ کرکے کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع قدیم مسجد کے انہدام کے واقعے کا جائزہ لیا۔ وفد نے مسجد کے انہدام کے پسِ پشت قانونی و انتظامی صورتِ حال، زمین کی ملکیت، وقف کی حیثیت اور آئندہ کی قانونی حکمتِ عملی پر متعلقہ افراد اور وکلاء سے تفصیلی مشاورت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy