Sat, 12 Sep 2026 12:17:10
پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ وڑنگ نے گلزار سنگھ معاملے کو لے کر بھگونت مان حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے
View more
Sat, 12 Sep 2026 11:21:25
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اتل شری دھرن گزشتہ تقریباً دس ماہ کے دوران اپنے متعدد اہم فیصلوں اور ریاستی طاقت کے استعمال پر سخت سوال اٹھانے والے احکامات کے باعث عدالتی حلقوں میں نمایاں ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 10:53:52
دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرِ ثانی یعنی ایس آئی آر کے بعد سب سے بڑا سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ آخر تقریباً 11 لاکھ ووٹروں کو انتخابی فہرست میں شامل کرنے کے عمل سے باہر کیوں رکھا گیا؟
View more
Sat, 12 Sep 2026 10:46:22
سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع ۱۰۰؍سال سےزائد قدیم تاریخی اہمیت کی حامل مسجد کی شہادت کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کی یوگی حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے اور اس سے تین ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 10:42:47
دی ہندو کی ایک رپورٹ کے مطابق، لداخ کے چیف سکریٹری آشیش کندرا نے کہا کہ حکومت لداخ کو ریاست کا درجہ دینے یا وہاں قانون ساز اسمبلی قائم کرنے پر غور نہیں کر رہی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2026 09:47:22
مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع میں ناندیڑ–بھوکَر شاہراہ پر سیٹاکھنڈی گھاٹ کے قریب جمعرات کی شام ٹرک اور مسافر گاڑی ٹاٹا میجک وین کے درمیان آمنے سامنے کی زبردست ٹکر میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوگئے
View more
Thu, 10 Sep 2026 17:25:51
ملک کے تقریباً 69 لاکھ پنشنرز اور فیملی پنشنرز ان دنوں ایک ایسے سوال کا جواب تلاش رہے ہیں جس کا براہ راست اثر ان کی جیب پر پڑ سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy