Sat, 09 Jul 2016 20:03:51
مغربی ایشیا گئے کیرالہ کے کاسرگوڑ اور پلکڑ ضلع کے کم از کم 15نوجوان گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔خاندان والوں کو شبہ ہے کہ یہ لوگ شاید آئی ایس میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 19:57:51
بی ایس پی سربراہ مایاوتی پرانتخابات میں ٹکٹوں کی نیلامی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایک اور رہنما اور سابق ممبر اسمبلی رویندرناتھ ترپاٹھی نے پارٹی کو چھوڑ دیا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 19:50:39
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اویسی نے ہندوستانی مسلمانوں سے اسلامی اسٹیٹ کے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہونے کی اپیل کی
View more
Sat, 09 Jul 2016 19:42:52
الحاج قمرالاسلام صاحب کو کابینہ سے علیحدہ کرنے کے خلاف عام مسلمانوں میں آج عید الفطر کے دن شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے، کانگریس کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
View more
Sat, 09 Jul 2016 19:35:59
ممتازقومی رہنما ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام صاحب سابق وزیر حکومت کرناٹک ،سابق ممبر لوک سبھا گلبرگہ ،ایم ایل اے گلبرگہ شمال نے مدینہ منورہ میں پیش آئے افسوسناک بم دھماکہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی پرواویلا مچانے والے خود دہشت گردی کو فروغ دینے کے لئے ذمہ دار ہیں۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:57:47
بی جے پی لیڈر منوج تیواری نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کاموازنہ متھرا سانحہ کے ماسٹر مائنڈ رامورکش یادوسے کیاہے۔منوج تیواری نے یہ نشانہ کجریوال کے مرکز کو غنڈہ بتانے والے بیان کے بعدلگایا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:51:13
دہلی ریاستی مشاورت کی جانب سے منعقدہ عید ملن کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے جناب جسٹس راجندر سچر صاحب نے فرمایا کہ اسلام مساوات کا مذہب ہے اور یہ امن کا پیغام دیتا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:48:02
مرکزی کابینہ میں حالیہ ردوبدل میں8 اسمرتی ایرانی کو اہم انسانی وسائل کی وزارت سے کپڑا وزارت میں بھیجے جانے پر آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کے ان کے تئیں ہمدردی کا اظہار کیا
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:43:05
رسٹیانو رونالڈو کے بہترین فارم کی بدولت اعتماد سے لبریز پرتگال یورو 2016فٹ بال فائنل میں میزبان فرانس کو خطاب جیتنے سے روکنے کیلئے سخت چیلنج پیش کرے گا۔گزشتہ نومبر میں جرمنی کے خلاف نمائشی میچ کے دوران اس اسٹیڈیم پر خود کش حملہ ہوا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy