Sat, 09 Jul 2016 11:19:18
مرکزی کابینہ میں ہوئی حالیہ توسیع کے ساتھ ہی وہاں کروڑپتیوں کی تعداد بڑھ کر 72ہو گئی ہے جبکہ علانیہ مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہے وزراء کی تعداد 24ہو گئی ہے۔گزشتہ ہفتے 19نئے وزراء کو کابینہ میں شامل کیا گیا تھا جبکہ پانچ کو باہر کاراستہ دکھادیا گیا تھا
View more
Sat, 09 Jul 2016 11:17:10
وزیرمملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان اور آسیان ممالک کو دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کو تجارت اور کاروبار میں خلل ڈالنے سے روکا جا سکے
View more
Sat, 09 Jul 2016 11:12:14
ہندوستان نے آج اس خبر سے انکارکیاہے کہ قومی سلامتی گارڈ (این ایس جی)کی ایک ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کر رہی ہے۔ہندوستان کی جانب سے یہ تردید اس وقت سامنے آئی ہے جب میڈیا میں ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ یہ ٹیم حال ہی میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈھاکہ میں ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:16:09
ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر میں خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق درج مقدمات کی تعداد اور متاثرین کے انصاف کی منصوبہ بندی کے تحت معاوضے کی منظوری کیلئے ایک کمیٹی کے پاس بھیجے گئے مقدمات کی تعداد کی تفصیلات دینے کی ریاستی حکومت آج ہدایت دی
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:13:33
کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکہ کی طرح ہی ان سیاسی جماعتوں سے براہ راست بات چیت کرنی چاہئے جن کوجی ایس ٹی پراعتراض ہے۔کانگریس جنرل سکریٹری نے کہاکہ2006.07سے مئی2014تک یو پی اے جی ایس ٹی بل لانا چاہتی تھی اور بی جے پی اس کی مخالفت کر رہی تھی
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:09:36
بی جے پی کے ایم پی رمیش بدھوڑی کی جانب سے درج کرائی گئی مجرمانہ ہتک عزتی کی شکایت کے معاملے میں ملزم کے طور پر طلب کئے گئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک عدالت نے آج ضمانت دے دی۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:05:45
ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)کے دو چیف انجینئروں کو کئی کروڑ روپے کے مبینہ سڑک مرمت گھوٹالے میں گرفتارکرلیاگیا اور بعد میں ایک مقامی عدالت نے انہیں 11؍جولائی تک کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:00:28
نیشنل پنتھرس پارٹی کے بانی اورپورے ملک خاص طورپر جموں وکشمیر کے عوام کے لئے انسانی وقار اور شہری حقوق کی لڑائی لڑنے والے پروفیسر بھیم نے آرایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے جموں وکشمیر میں بغیربنیادی حقوق والے ریاستی آئین پراڑے رہنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:57:12
دہلی کی ایک عدالت نے مہاراشٹرکنٹرول قانون (مکوکا) کے تحت مبینہ جرائم کے معاملے میں سماعت کا سامنا کرنے والے دوافراد کو بری کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy