Sat, 25 Jun 2016 16:21:10
ترک پارلیمان نے کرد عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ملکی فوجی دستوں کے لیے ان کے خلاف کسی بھی ممکنہ قانونی کارروائی سے تحفظ کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:17:40
اطالوی ساحلی محافظوں نے ایک دن میں پانچ ہزار تارکین وطن کو بحیرہء روم میں ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ یہ تارکین وطن ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے بحیرہء روم کا طویل راستہ عبور کر کے لیبیا سے اٹلی پہنچنا چاہ رہے تھے
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:14:15
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلیپو گرانڈی پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے ہاں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:10:22
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آرمینیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیا میں ہونے والے قتل عام کو ایک سو برس مکمل ہونے پر پوپ کے اس دورے کو آرمینیا کے لیے امن کا پیغام کہا جا رہا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:02:04
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک صدی سے زیادہ عرصے کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ سینکڑوں انسانوں کو بچا کر زیر آب گھروں سے نکال لیا گیا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 15:57:31
برطانوی ریفرنڈم کے نتیجے نے امریکی صدر کی دوسری مدت کے آخری مہینوں پر سیاہ بادل پھیلا دیے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی مدتِ صدارت کے ساڑھے سات برس برطانوی حکومت پر تکیہ کیا لیکن اِسی ملک کی عوام نے اُن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:56:35
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مدینہ منورہ کے دورے کے دوران شہر نبی میں پانچ ارب ریال کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:51:53
سن 1992سے قبل افغانستان میں دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہندو اور سکھ خاندان بستے تھے تاہم عدم برداشت کے باعث یہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور اب محض دو سو خاندان افغانستان میں رہ گئے ہیں جو امتیازی سلوک کا شکار ہیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:45:53
ماہرین کے مطابق اس وقت جرمنی میں مہاجرین کے لیے ایک لاکھ 54ہزار ایسی ملازمتیں موجود ہیں، جہاں ایسے تارکین وطن کام کر سکتے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy