Sun, 01 Feb 2026 12:46:00
بنگلورو کے رچمنڈ روڈ پر واقع اپنے دفتر میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے معروف رئیل اسٹیٹ تاجر اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین سی جے رائے کے بڑے بھائی نے انکم ٹیکس حکام سے سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وضاحت کی جانی چاہیے
View more
Sat, 31 Jan 2026 12:58:34
بنگلورو کے معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اور کاروباری شخصیت سی جے رائےنے جمعہ کی دوپہر اپنے دفتر میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جاری کارروائی کے دوران مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 11:50:15
ریاستِ کرناٹک میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو منظم اور محدود کرنے کے لیے حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ یہ بات وزیرِ اطلاعاتی ٹکنالوجی و بایوٹکنالوجی پریانک کھرگے نے قانون ساز اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 17:21:25
ڈانڈیلی کی ایک ریلوے کراسنگ پر مال بردار ٹرین رکی رہنے کی وجہ سے تقریباً ڈھائی گھنٹے تک گیٹ کو بند رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے وہاں سے گزرنے والی موٹر گاڑیوں کے علاوہ عوام اور طلبہ کو انتہائی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 19:29:56
مرکز کی بی جے پی قیادت والی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس پارٹی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وی بی جی رام جی اسکیم کو منسوخ کر کے منریگا کو دوبارہ بحال نہیں کیا جاتا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 19:18:16
کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس پارٹی نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے کے منصوبے کے خلاف منگل کو ’راج بھون چلو‘ مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:56:42
گورنر تھاورچند گہلوت نے کہا ہے کہ ہندوستان کی اصل طاقت اس کے آئین، وفاقی نظام اور جمہوری اقدار میں مضمر ہے۔ آئین ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس نے ملک کو سماجی، معاشی اور سیاسی انصاف کی سمت میں استحکام بخشا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy