Sat, 29 Aug 2026 12:25:44
ریاست میں عوامی صحت کے تحفظ اور صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے وزیر صحت، اقلیتی بہبود، اوقاف و حج یو ٹی قادر کی صدارت میں جمعہ کو آروگیہ سودھا میں کرناٹک اسٹیٹ ہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ممتاز ہوٹل مالکان کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 20:17:20
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے اگلے مرحلے کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے کل یعنی 29 اگست اور اگلے دن 30 اگست کو خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 11:16:11
کرناٹک کے یادگیری ضلع میں آر ایس ایس کے پَتھ سنچلن میں شرکت کرنے کے الزام میں دو سرکاری اسکول اساتذہ کو محکمہ تعلیم نے معطل کردیا ہے۔ یہ کارروائی واقعہ کے تقریباً نو ماہ بعد کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 19:20:07
کرناٹک حکومت نے ریاست کے تعلیمی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات تجویز کرنے اور طلبہ کو درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لینے کے لیے 5 رکنی اعلیٰ سطحی کابینی ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 12:22:43
کرناٹک میں خشک سالی کی صورتحال کا جامع جائزہ لیا جارہا ہے اور ریاست کے 102 تعلقوں سے زمینی صورتحال کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 11:34:11
وجئے پور شہر کے مضافاتی علاقے میں واقع بھوت نال تالاب سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
View more
Wed, 26 Aug 2026 12:18:34
کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی قانونی حیثیت، رجسٹریشن، اثاثوں، مالی ذرائع اور جواب دہی سے متعلق اپنے سوالات ایک بار پھر اٹھائے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy