Thu, 17 Dec 2020 18:59:28
آل انڈیا کسان سنگھرش کورڈنیشن کمیٹی(اے آئی کے ایس سی سی)نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ تجویز کی گئی کمیٹی کا فائدہ کسانوں کو زرعی اصلاحات قانون کو واپس لینے کے بعد ہی ہوگا اور عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 18:52:15
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے سنگھو بارڈر پر پہنچ کر کسانوں کی تحریک میں شامل سنت بابا رام سنگھ کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت گہری نیند سو چکی ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 18:14:25
ایران کے ساتھ سن 2015 میں کیے جانے والے تاریخی جوہری معاہدے میں شامل عالمی طاقتوں نے تہران سے معاہدے کی خلاف ورزی نا کرنے اور اس کی شرطوں پرمکمل عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 18:09:22
سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹویٹر نے بدھ 16 دسمبر کو اعلان کیا کہ آئندہ ہفتے سے وہ کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق ایسی تمام گمراہ کن معلومات اور ٹویٹس کو ہٹانے کا عمل شروع کریگا جو صحت عامہ کے لیے مضر ثابت ہوسکتی ہیں۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 18:03:23
ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کو للکاروں کے مقابل باہمی تعاون و اتحاد کے ساتھ اقدامات کرنے چاہئیں۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 17:58:58
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ امریکہ کا پابندیوں کا فیصلہ قانونی و سیاسی ہر دو اعتبار سے ایک غلط قدم ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 17:53:14
ایران کے صدر حسن روحانی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ امریکا جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی پاسداریوں کی جانب واپس لوٹ آئے گا اور تہران پر عائد پابندیاں اٹھا لے گا۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 17:49:36
سوڈانی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس نے ایتھوپیا کے ساتھ سرحد پر اپنے کئی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد وہاں بڑی تعداد میں عسکری کمک بھیج دی ہے۔ خرطوم حکومت نے ایتھوپیا کے حملوں کے حوالے سے افریقی یونین کو شکایت بھی ارسال کی ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:30:27
کیرالہ میں بدھ کے روز 1200 بلدیاتی حلقوں میں 21893 وارڈون کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ انتخابی نتائج میں سی پی ایم کی قیادت والے ایل ڈی ایف نے شاندار جیت درج کی ہے۔ جبکہ کانگریس کی قیادت والا یو ڈی ایف دوسرے مقام پر رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy