Mon, 14 Dec 2020 18:01:03
آذربائیجان اور آرمینیا نے اتوار 13 دسمبر کو متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جبکہ باکو حکومت نے پہلی بار اپنے چار فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 17:55:20
تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ان اداروں پر اس بڑے سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے اورہیکرز نے ایک آئی ٹی کمپنی سے بھیجے گئے سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے ذریعہ نقب لگائی۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 17:42:35
اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی ایل آل کی پہلی باقاعدہ پرواز اتوار کی صبح دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری ہے۔اس نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 17:35:16
بحرین نے چین کی ساختہ کووِڈ-19 کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔اس سے پہلے بحرین نے امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 17:24:33
اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے متنبہ کیا ہے کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ 'برائے نام' تعلق قائم رکھنا اور تل ابیب کے یونان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ اچھے تعلقات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 17:20:23
اقوام متحدہ نے اتوار کے روز یمن کی آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ دو سال قبل سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پرعمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ یمنی عوام بالخصوص ساحلی علاقے الحُدیدہ کے عوام کے دکھوںکا مداوا ہو سکے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:42:09
بہار اسمبلی انتخابات میں ایل جے پی کو بری طرح شکست ہوئی، ایک نشست کو چھوڑ کر، ایل جے پی کہیں بھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی لیکن ایل جے پی حکومت کے خلاف مسلسل ہنگامہ کر رہی ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:36:27
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں سوائے بی ایڈ کے مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ،ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں اکیڈیمک سیشن2021-2020 کیلئے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 22/ دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:32:38
اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ دنیش شرما نے کہا ہے کہ کانگریس اور دیگر پارٹیاں مسلسل الزام لگا رہی ہیں کہ حکومت کسانوں کے ساتھ جابرانہ پالیسی اپنارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy