Sat, 19 Dec 2020 19:21:32
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے سابق وزیر اعلیٰ رگھوور داس کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر کہا ہے کہ ہم بد نیتی کے جذبے سے کارروائی نہیں کررہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 18:04:55
یونانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ایک ترک سفارت کار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ دوسری طرف ترک حکومت نے اپنے سفارت کار کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:59:15
سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے محکمہ صحت کے عملے کی وبا کے دنوں میں پیشہ ورانہ خدمات اور پوری احساس ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دینے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:56:24
ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم "ہرانا" نے زاہدان شہر میں 5 گرفتار شدگان کی سزائے موت پر عمل درامد سے خبردار کیا ہے۔ ان افراد پر ایرانی نظام کے خلاف مسلح بغاوت اور اپوزیشن جماعتوں سے تعلق کے الزامات ہیں۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:45:04
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے ریاض معاہدے پر عمل درامد کے سلسلے میں مثبت پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس پیش رفت میں نئی حکومت کی تشکیل شامل ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:34:55
امریکی نائب صدر مائیک پینس اور ان کی اہلیہ سیکنڈ لیڈی کیرن پینس نے جمعرات کے روز اپنی کرونا وائرس کی ویکسین کی پہلی خوراک لائیو ٹی وی پر لی۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:21:07
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی برطانیہ اور یورپ جانے والی پروازوں پر پابندی کی وجہ سے پی آئی اے کو ایک سال میں 30 ارب روپے سے زائد کے نقصانات کا سامنا ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 18:59:28
آل انڈیا کسان سنگھرش کورڈنیشن کمیٹی(اے آئی کے ایس سی سی)نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ تجویز کی گئی کمیٹی کا فائدہ کسانوں کو زرعی اصلاحات قانون کو واپس لینے کے بعد ہی ہوگا اور عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy