Mon, 23 Mar 2020 11:35:55
وزیر اعظم کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے بلایا گیاجنتا کرفیو پورے ملک میں کامیاب رہا ۔ممبئی کے گنجان مسلم آبادی والے علاقہ ناگپاڑہ ، مدنپورہ ، بھنڈی بازار ، محمد علی روڈ ،ماہم ، باندرا اور دیگر میں بھی جنتا کرفیو صد فیصد منایا گیا اس دوران مسلم تنظیموں نے ضرورت مندوں میں کھانے کے پیکیٹ بھی تقسیم کیئے اور مختلف چوراہوں پر اذانیں دی گئیں ۔ساتھ ہی ساتھ طبی عملہ کی ستائش کیلئے شام پانچ بجے تا
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:54:37
پاکستان میں اس تاثر کو تقویت مل رہی ہے کہ قرنطینہ یا آئسولیشن سینٹرز میں انتظامات ناقص ہونے کی وجہ سے لوگ وہاں رہنے سے کترا رہے ہیں،
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:49:27
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اُردن کی حکومت نے ملک بھر میں کرفیو لگا دیا ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد کے لیے دارالحکومت عمان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہفتے کو سائرن بجائے گئے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:43:49
امدادی گروپوں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مختلف علاقوں میں مقیم پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ زبردست تبادہی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:35:05
کرونا وائرس کے بحران کے نتیجے میں پوری دنیا کے سرکاری اور نجی ادارے اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں
View more
Sat, 21 Mar 2020 17:25:47
جمعے کے دن سے آسٹریلیا میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے، تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ فلائٹس منسوخ ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 17:47:26
کرونا وائرس کے دْنیا بھر میں پھیلاؤ پر بعض حلقوں میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ کیا گرم موسم کرونا وائرس کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے یا نہیں؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایک بیان میں کہا تھا کہ اپریل میں گرم موسم کے باعث کرونا وائرس کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ بعض دیگر طبی ماہرین کا بھی یہ خیال تھا کہ گرم موسم سے فلو اور دیگر بیماریوں میں کمی سے لامحالہ کرونا وائرس کیسز بھی کم ہو جائیں گے۔البتہ جارج واشنگٹن
View more
Sun, 15 Mar 2020 17:44:53
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کے ملکوں نے ہفتے کے روز اپنی سرحدیں بند کر دیں۔ ملک میں داخلے پر سخت بندشیں عائد رہیں، قرنطینہ کی لازمی شرط پر عمل کیا جاتا رہا اور بڑے اجتماعات پر پابندی جاری رہی۔رائٹرز کی تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 مارچ تک چین سے باہر کی دنیا میں ایپل کے اسٹوروں کا کاروبار بند رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy