ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ایم پی حکومت بحران: شیوسینا لیڈر سنجے راوت بولے مہاراشٹر میں نہیں گھسے گامدھیہ پردیش کا وائرس

    ایم پی حکومت بحران: شیوسینا لیڈر سنجے راوت بولے مہاراشٹر میں نہیں گھسے گامدھیہ پردیش کا وائرس

    Wed, 11 Mar 2020 18:30:43 
    شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے بدھ کو بھروسہ دلایا کہ ان کی پارٹی کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت محفوظ ہے اور مدھیہ پردیش وائرس مغربی ریاست میں داخل نہیں ہوگا۔ شیوسینا مہاراشٹر میں این سی پی اور کانگریس کے ساتھ مخلوط حکومت چلا رہی ہے۔ وہیں پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ حکومت گرنے کے دہانے پر ہے کیونکہ ریاست میں کانگریس کے 21 ممبران اسمبلی نے سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کے پارٹی چھوڑنے کے ب
    دگ وجے سنگھ کے ٹویٹس پر بالی وڈ ڈائریکٹر نے دیا جواب:  آپ کونئی کانگریس کی ضرورت ہے

    دگ وجے سنگھ کے ٹویٹس پر بالی وڈ ڈائریکٹر نے دیا جواب:  آپ کونئی کانگریس کی ضرورت ہے

    Wed, 11 Mar 2020 18:28:08 
    بالی ووڈ ڈائریکٹر ہنسل مہتا اپنے خیالات کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔وہ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے ٹویٹس کے لئے بھی خوب جانے جاتے ہیں۔کبھی کبھی مسائل پر اپنے خیالات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ وہ مسائل کو لے کر نشانہ بھی لگاتے ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو جواب دیا ہے اور کہا کہ آپ کو ایک نئی کانگریس کی ضرورت ہے۔ہنسل مہتا
     جرمنی میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سست روی کا شکار کیوں؟

     جرمنی میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سست روی کا شکار کیوں؟

    Wed, 11 Mar 2020 18:22:47 
    سوئٹزرلینڈ یا فرانس نے ایک ہزار سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے ملک کو ایک محدود زون قرار دے دیا ہے۔ لیکن جرمنی میں سب کچھ انتہائی سست رفتاری سے ہو رہا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟بیشتر ممالک میں بڑے اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے لیکن جرمنی میں ابھی تک صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایسا کیوں؟سوئٹزرلینڈ یا فرانس نے ایک ہزار سے زیادہ افراد کے
     کرونا وائرس کی جنگ میں جان گنوانے والے  طبی عملہ کو شہید کا درجہ دینے ایران کا اعلان

     کرونا وائرس کی جنگ میں جان گنوانے والے طبی عملہ کو شہید کا درجہ دینے ایران کا اعلان

    Wed, 11 Mar 2020 18:14:28 
    ایران کے رہبرِاعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کرونا وائرس کا شکار مریضوں کے علاج کے دوران میں جان کی بازی ہار جانے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو شہید قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد میں روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور اس کے خلاف مہم کو 1980کے عشرے میں عراق کے خلاف جنگ کے ہم پلہ تعبیر کیا جارہا ہے۔ایران میں شہید کے ورثاء کی بڑی قدر ومنزلت کی جاتی ہے اور انھیں
      گوگل، امازون اور ایپل کے ملازمین کرونا وائرس کی زدمیں آ گئے

      گوگل، امازون اور ایپل کے ملازمین کرونا وائرس کی زدمیں آ گئے

    Wed, 11 Mar 2020 18:09:58 
    چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا کی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں گوگل، امازون اور ایپل کے ملازمین بھی اس مہلک وباء  کا شکار ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایپل نے تصدیق کی ہے کہ آئرش شہر کارک میں واقع اس کے صدر دفتر کا ایک ملازم کرونا وائرس کا شکار ہوا ہے۔ آئرلینڈ میں اب تک کرونا وائرس کے 24 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سب سے قدیم یونیورسٹی کے’ٹرینٹی کالج‘ کے تمام
     ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب کا الزام

     ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب کا الزام

    Wed, 11 Mar 2020 17:51:13 
    سعودی عرب نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔رپورٹ  کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ایران کی جانب سے سعودی شہریوں کے پاسپورٹس پرمہر لگائے بغیرانہیں ایران جانے کی اجازت دینے کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
    سعودی عرب: عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات

    سعودی عرب: عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات

    Wed, 11 Mar 2020 17:47:51 
    سعودی عرب میں بلدیاتی و دیہی امور کی وزارت نے مملکت میں اپنے تمام سکریٹریٹس کے لیے ایک ہنگامی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں احتیاطی اقدامات پر مشتمل ہے۔ان اقدامات میں کھانے پینے کی جگہوں اور عوامی مقامات پر نگرانی کو سخت کرنا اور وہاں کام کرنے والوں کی جانب سے وزارت بلدیات و دیہی امور کی جاری کردہ ہدایات پر عمل درامد کو یقینی بنانا
     تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں: سعودی عرب

     تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں: سعودی عرب

    Wed, 11 Mar 2020 17:38:31 
    سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی طلب اور قیمتوں میں اتفاق رائے نہیں ہوتا تو مئی اور جون میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ’اوپیک پلس‘ کا اجلاس بلانے کی کوئی ضرورت نہیں۔اپنے روسی ہم منصب کے بیان کے رد عمل میں سعودی وزیر توانائی نے ’را ئٹرز‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مئی یا جون میں اوپیک پلس کے اجلاس منعقد کرنے کا کوئی جوا
     اٹلی: کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، تعداد 631 ہو گئی

     اٹلی: کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، تعداد 631 ہو گئی

    Wed, 11 Mar 2020 17:21:54 
    اٹلی میں منگل کو کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں یک دم 36 فی صد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس مہلک وبا سے ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 631 ہو گئی ہے۔خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اٹلی میں منگل کو کرونا وائرس کے شکار مزید 168 افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹلی میں ایک روز کے دوران اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی اب تک کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔اٹلی، یورپی ممالک میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہو