Thu, 13 Feb 2020 18:34:05
نربھیا گینگ ریپ اور قتل کے مجرم پھانسی کی سزا ٹالنے کے لئے مسلسل پینترے بازی کر رہے ہیں۔اب مجرم ونے شرما نے صدر کی جانب سے رحم کی درخواست مسترد کئے جانے کے عمل پر سوال اٹھانے کے ساتھ ہی ذہنی حالت خراب ہونے کی دلیل دے کر پھانسی سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے صدر کی جانب سے رحم کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف مجرم ونے شرما کی درخواست پر فیصلہ جمعہ کے لئے محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 18:20:06
آج سے یوپی اسمبلی کا بجٹ سیشن شروع ہوتے ہی سی اے اے -این آرسی اور این پی آر کے معاملے پر اپوزیشن اراکین اسمبلی نے ہنگامہ کیا۔ایس پی-بی ایس پی کے اراکین اسمبلی نے پوسٹر بینر کے ساتھ مخالفت کی۔اپوزیشن اراکین اسمبلی نے ویل میں آکر نعرے بازی کی۔وہیں کانگریس کے ممبران اسمبلی نے اسمبلی کے گیٹ پر مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 12:39:20
آسام حکومت نے ریاست میں حکومتی امداد یافتہ سبھی مدرسوں اور سنسکرت اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بتایا ہے کہ ان سبھی مذہبی اسکولوں کو ہائی اسکول اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں بدلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حکومت اس کام کو ایک ماہ کے اندر مکمل کرے گی۔البتہ جو مدرسے یا اسکول غیر سرکاری اداروں اور سماجی تنظیموں کے ذریعہ چل رہے ہیں، وہ اپنے طریقے سے چلتے رہیں گے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 12:36:41
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں سیاسی پارٹیوں کو جمعرات کو ہدایت دی کہ وہ مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی فہرست اور منتخب ہونے کا سبب اپنی اپنی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کریں۔ جسٹس آر ایف نریمن اور جسٹس ایس روندر بھٹ کی بنچ نے بی جے پی لیڈر اشونی کمار اپادھیائے اور رام بابو شرما کی توہین عدالت کی درخواست پر یہ حکم دیا۔ عدالت نے ان ہدایات پر عمل نہ کئے جانے پر الیکشن کمیشن کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ و
View more
Wed, 12 Feb 2020 19:41:47
چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کا ٹی سی او سی مہم شروع ہو گئی ہے۔ پیر کو بیجاپور کے انڈرا پلی میں کوبرا اہلکاروں پر ہوئے حملے کو اس سال کے ٹی سی او سی کا پہلا حملہ مانا جا رہا ہے۔ یہی نہیں، اس بار نکسلیوں نے اپنی حکمت عملی میں بھی کافی بڑی تبدیلی کی ہے۔ پہلے مارچ اور پھر جنوری میں ٹی سی او سی کا آغاز کرنے کے بعد اب اس سال فروری کے وسط سے شروع کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب فورس، مخبروں پر نکسلیوں کے حملے بڑ
View more
Wed, 12 Feb 2020 19:37:11
میٹرو شہروں میں رہنے والے لوگوں پر مہنگائی کی مار پڑنے والی ہے۔سرکاری تیل کمپنیوں نے سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ یہ اضافہ بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر پر کیا گیا ہے۔ مگر اتنا طے ہے کہ اب انہیں پہلے کے مقابلے 149 روپے زیادہ ادا کرنا ہوگا۔ گاہکوں کو اگر 13 واں سلنڈر لینا ہوگا تو پھر انہیں 12 کے بعد بغیر سبسڈی والا سلنڈر دیئے جانے کی تجویز ہے۔انڈین آئل کے مطابق دہلی میں انڈی
View more
Wed, 12 Feb 2020 19:34:01
دہلی الیکشن کے بعد اب سب کی نظریں بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر ہے۔پہلی بار بہار میں بی جے پی، جے ڈی یو اور ایل جے پی ایک ساتھ اسمبلی انتخابات لڑنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ایسے میں ایل جے پی نے اپنی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔اس کے لئے ایل جے پی میں ملاقاتوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کی حلیف پارٹی لوک جن شکتی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس سال اکتوبر -
View more
Wed, 12 Feb 2020 19:29:54
اعظم گڑھ کے ایک روزہ دورے سے پہلے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کو کہا کہ جمہوریت میں آواز اٹھانا ظلم نہیں ہے۔پرینکا نے ٹویٹ کیاکہ جمہوریت میں آواز اٹھانا ظلم نہیں ہے اور میرا فرض ہے کہ جن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، میں ان کے ساتھ کھڑی رہوں۔اعظم گڑھ میں پرینکا کے سی اے اے مخالف مظاہرین کے رشتہ داروں سے ملاقات کا امکان ہے۔ضلع کے بلریاگنج میں چار فروری کو نظر ثانی شہریت قانون(سی اے اے) کے خل
View more
Wed, 12 Feb 2020 19:25:41
مرکزی حکومت نے بدھ کو کہا کہ آسام میں این آرسی کا ڈیٹا محفوظ ہے حالانکہ کچھ تکنیکی مسائل سامنے آئے لیکن انہیں جلد ہی حل کر لیا جائے گا۔مرکزی وزارت داخلہ کی یہ وضاحت ان خبروں کے پیش نظر آئی ہے کہ قومی شہری رجسٹر کی آخری فہرست کا ڈیٹا اس کی سرکاری ویب سائٹ سے آف لائن ہو گیا ہے۔وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ این آرسی ڈیٹا محفوظ ہے۔ کلاؤڈ پر کچھ تکنیکی مسائل دیکھے گئے۔انہیں جلد ہی حل کیا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy