ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    دہلی انتخابات کے بعد  کیا کانگریس میں ’پھوٹ‘؟  چدمبرم پر کانگریس لیڈر نے لگایا نشانہ، عآپ کی جیت پر ہم خوشی کیوں منا رہے ہیں؟

    دہلی انتخابات کے بعد کیا کانگریس میں ’پھوٹ‘؟  چدمبرم پر کانگریس لیڈر نے لگایا نشانہ، عآپ کی جیت پر ہم خوشی کیوں منا رہے ہیں؟

    Wed, 12 Feb 2020 18:42:28 
    دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت پر کانگریس کے اندر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔کانگریس پچھلی بار کی طرح اس بار بھی اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی۔لیکن کانگریس لیڈر پھر بھی خوش نظر آ رہے ہیں۔سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ٹویٹ کرتے ہوئے بی جے پی کو شکست دینے کے لئے دہلی کو لوگوں سیلیوٹ کیا۔اس پر کانگریس کے ترجمان شرمشٹھا مکھرجی نے ان پر نشانہ لگایا ہے۔چدمبرم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی
    مدھیہ پردیش کے ایک افسر نے اقتصادی تنگی کی وجہ سے کی خودکشی، چھ ماہ سے نہیں ملی تھی تنخواہ

    مدھیہ پردیش کے ایک افسر نے اقتصادی تنگی کی وجہ سے کی خودکشی، چھ ماہ سے نہیں ملی تھی تنخواہ

    Wed, 12 Feb 2020 18:40:05 
    مدھیہ پردیش کے امریا ضلع میں افسر سنجے کمار نے اقتصادی تنگی کی وجہ سے کرایہ کے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔خاندان کے مطابق وہ مسلسل نوکری چھوٹنے کاخوف اور بچوں کے مستقبل کو لے کر پریشان تھے۔حالانکہ سنجے کا ایک سوسائڈ نوٹ، جسے بعد میں پولیس نے برآمد کیا اس میں مبینہ طور پر لکھا گیا ہے کہ وہ اپنی زندگی خود ختم کر رہے ہیں، اس کے لیے کوئی اور ذمہ دار نہیں ہے۔نوٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ان کے بھا
    بی جے پی اور آر ایس ایس کے ڈی این اے میں ہے ریزرویشن ختم کرنا  ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: راہل گاندھی

    بی جے پی اور آر ایس ایس کے ڈی این اے میں ہے ریزرویشن ختم کرنا  ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: راہل گاندھی

    Mon, 10 Feb 2020 20:08:20 
    کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تقرریوں اورترقی میں ریزرویشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کو لے کر پیر کو نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور الزام لگایا کہ ریزرویشن کو ختم کرنے کی منشا رکھنا بی جے پی اور آر ایس ایس کے ڈی این اے میں ہے۔گاندھی نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی اور آرایس ایس کتنی بھی کوشش کر لے، لیکن کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے ریزرویشن کو ختم نہیں ہونے دے گی۔
    اب مغربی بنگال میں ملے گی 75 یونٹس فری بجلی، ممتا حکومت نے کیا اعلان

    اب مغربی بنگال میں ملے گی 75 یونٹس فری بجلی، ممتا حکومت نے کیا اعلان

    Mon, 10 Feb 2020 20:04:57 
    مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے آج اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔اس بجٹ میں خاص بات ہے کہ مغربی بنگال حکومت نے سہ ماہی بنیاد پر 75 یونٹس تک فری بجلی دینے کا اعلان کیا ہے۔مفت بجلی منصوبہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شہ سرخیوں میں رہا ہے۔قومی دارالحکومت میں فی مہینہ 200 یونٹ تک بجلی کے استعمال پر کوئی چارج نہیں لگتا ہے۔ مغربی بنگال حکومت نے سہ ماہی بنیاد پر 75 یونٹس تک مفت بجلی دینے کا اعلان کیا۔بجٹ میں اگلے تین
    کورٹ نے منیش سسودیا کے اوایس ڈی رہے جی کے مادھو کو 14 فروری تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا

    کورٹ نے منیش سسودیا کے اوایس ڈی رہے جی کے مادھو کو 14 فروری تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا

    Mon, 10 Feb 2020 20:01:37 
    راجدھانی دہلی کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے اوایس ڈی جی کے مادھو کو 14 فروری تک کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔سی بی آئی کا دعوی ہے کہ اب تک کی تفتیش کے دوران کئی ایسے حقائق ملے ہیں جن کی بنیاد پر پوچھ گچھ ہونی ضروری ہے۔ساتھ ہی سی بی آئی نے عدالتی حراست میں تہاڑ جیل بھیجے گئے دلال دھیرج گپتا سے بھی دوبارہ پوچھ گچھ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔خصوصی عدالت نے
    بے روزگاری بڑھنے، کھپت گھٹنے سے ملک کے سامنے بڑھ رہا ہے معاشی بحران:چدمبرم

    بے روزگاری بڑھنے، کھپت گھٹنے سے ملک کے سامنے بڑھ رہا ہے معاشی بحران:چدمبرم

    Mon, 10 Feb 2020 19:53:40 
    6 سال سے معیشت کا انتظام کرنے کے باوجود اس کی کوتاہیوں کے لئے سابقہ یو پی اے حکومت کو ہر چیز کے لئے مجرم بتانے کی وجہ سے بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پیر کو دعوی کیا کہ بے روزگاری مسلسل بڑھنے اور کھپت کم ہونے سے ملک کے سامنے معاشی بحران بڑھ رہا ہے۔ ایوان بالا میں 2020-21 کے لئے مرکزی بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کا
    مودی بھکت مسلمان-عیسائیوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ووٹ لیتے ہیں: دگ وجے سنگھ

    مودی بھکت مسلمان-عیسائیوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ووٹ لیتے ہیں: دگ وجے سنگھ

    Mon, 10 Feb 2020 19:50:11 
    مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے اور شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کا ذکر کرتے ہوئے مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔دگ وجے نے کہا ہے کہ ووٹ بٹورنے کے لئے مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔کانگریس لیڈر نے سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔دگ وجے نے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھاکہ مودی بھکتو تمہارا ہندوتو ص
    لوک سبھا میں آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بل پیش

    لوک سبھا میں آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بل پیش

    Mon, 10 Feb 2020 19:46:09 
    کانگریس اور ترنمول کانگریس کی مخالفت کے درمیان حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بل 2020 پیش کیا جس میں آیور ویدک اور متعلقہ شاخوں میں تعلیم، تحقیق اور تربیت کے معیار کے لئے گجرات کے جام نگر میں واقع آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ کے طور پر اعلان کرنے کا بل ہے۔ایوان زیریں میں ایش وزیر شریپد یشو نائک نے یہ بل پیش کیا۔بل پیش کرنے کی م
    سبریمالا کیس: قانونی سوالات کو وسیع بنچ کو سونپاجائے:سپریم کورٹ

    سبریمالا کیس: قانونی سوالات کو وسیع بنچ کو سونپاجائے:سپریم کورٹ

    Mon, 10 Feb 2020 19:37:48 
    سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اس کی پانچ رکنی بنچ سبریملامعاملے میں نظر ثانی کے محدود حق کا استعمال کرنے کے دوران قانونی سوالات کو وسیع بنچ کو سونپ سکتی ہے۔چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آئین کے تحت مذہبی آزادی اورآستھا سے متعلق مسائل سے منسلک سات سوال تیار کئے ہیں جن پر نو رکنی آئینی بنچ غور کریگی۔عدالت کا مختلف مذاہب میں مذہبی آزادی کے دائرہ کار کے بارے میں تیار کئے گئے ان سوالات پر 17