Thu, 30 Jan 2020 19:15:11
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرویش ورما کے مغربی دہلی میں ہوئی انتخابی ریلی میں بار بار’دہشت گرد‘ قرار دئیے جانے کو لے کر دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے جواب میں کہا کہ پانچ سال تک دن رات دہلی کے لئے سخت محنت کرنے کے باوجود بی جے پی مجھے دہشت گرد کہہ رہی ہے۔میں بے حد غمگین ہوں۔عام آدمی پارٹی نے دہلی کے چیف الیکشن افسر کو خط لکھا ہے، لیکن شکایتی خط
View more
Thu, 30 Jan 2020 19:07:51
برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنے بچت اہداف کو حاصل کرنے اور ’ناظرین کی ضروریات میں تبدیلیوں‘ کو اپنانے کے لیے اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ملازمتوں میں اس کٹوتی سے ایک ہفتہ قبل ہی بی بی سی کے باس ٹونی ہال نے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ کارپوریشن کو یکساں معاوضے کے
View more
Thu, 30 Jan 2020 17:54:45
امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران ری پبلکن ارکان نے سابق مشیر جان بولٹن کی طلبی کے ڈیموکریٹس کے مطالبے کی شدید مخالفت کی ہے۔چیف جسٹس جان رابرٹس نے بدھ کو مواخذے کی کارروائی کا دوبارہ آغاز کیا تو ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نے باری باری اپنے تحریری سوالات پیش کیے۔مواخذے کی کارروائی کی سماعت کے دوران ڈیموکریٹس ارکان نے اس بات پر زور دیا کہ صدر ٹرمپ کے سابق مشیر جان
View more
Thu, 30 Jan 2020 17:48:20
قطر کے نئے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی کامبیّنہ طور پر ملک میں کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد کے لیے بدعنوانی کی ایک ڈیل سے تعلق رہا ہے۔شیخ خالد قطر کے شاہی خاندان کے رکن ہیں۔وہ ملک کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں۔فرانسیسی آن لائن تحقیقاتی جریدے میڈیا پارٹ اور برطانوی اخبار گارجین کے مطابق انھوں نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) کے مارکیٹنگ کنسلٹنٹ پاپا ساتا ڈیاک کے
View more
Thu, 30 Jan 2020 17:32:04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے کے اعلان کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے دو ہفتے کے اندر اندر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بدھ کی شام بتایا کہ صدر محمود عباس فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع اور امریکی منصوبے کو مسترد کرنے کے لیے 15 دن کے اندر اندر سلامتی کونسل سے رجوع کریں گے۔
View more
Thu, 30 Jan 2020 17:26:40
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔ بدھ کی شام اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ "عراق میں جنگ سے متعلق قرارداد پر جمعرات کے روز ایوان نمائندگان میں رائے شماری ہو گی ہم اپنے فوجیوں کی تعداد 5 ہزار تک (نیچے) لا چکے ہیں اور اس تعداد کو (مزید) کم کریں گے۔ میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس سب سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ (اس حوالے سے) دل سے ووٹ
View more
Thu, 30 Jan 2020 10:46:04
اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے بدھ کے روز ڈاکٹر کفیل خان کو ممبئی میں گرفتار کیا۔ گرفتاری کے بعد ڈاکٹر کفیل کو ممبئی کے سہر پولس اسٹیشن میں پولس نگرانی میں رکھا گیا جہاں سے اتر پردیش لے جایا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرہ میں اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔ اس مظاہرے کے تقریباً ایک مہینہ گزر چکا ہے، گویا کہ بیان دیے جانے کے ایک مہینے بعد
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:26:21
آئی آئی ٹی بمبئی نے منگل کو ہاسٹل قوانین کا ایک نیا خاکہ جاری کیا ہے۔اس میں ملک مخالف اور غیر سماجی سرگرمیوں سے دور رہنے کی وارننگ دی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے کے طالب علموں کے ایک گروپ نے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کو ایک کھلا خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے احاطے کو غیر سیاسی رکھنے کے لئے ان پر تنقید کی تھی۔دستور العمل (رولس) میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کیمپس کے سکیورٹی کو شرپسندوں پر کارروائی کرنے کے
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:11:04
انڈگو اور ایئرانڈیاکے بعدا سپائس جیٹ نے بھی بدھ کو اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا پر اپنے طیاروں میں سفر کرنے پر روک لگا دی۔کامرا نے منگل کو انڈگو کی ممبئی-لکھنؤ پرواز میں صحافی ارنب گوسوامی کو صحافت اورسچائی کاآئینہ دکھایا تھا۔کامرا کے خلاف کارروائی کرنے والی اسپائس جیٹ تیسری ایئرلائن ہے۔انڈگو نے جہاں کامرا پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی ہے، وہیں ایئرانڈیانے اگلے نوٹس تک ان کی پرواز پر روک لگا دی ہے۔ہواب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy