ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     کویت: صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت کا تقرر

     کویت: صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت کا تقرر

    Tue, 17 Dec 2019 17:47:21 
    کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق ایک نئے آرڈیننس کے ذریعے ملک میں نئی حکومت کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کے سربراہ صباح خالد الصباح ہوں گے۔کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے نئی حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگوں کے سامنے بالخصوص اس اہم مرحلے پر وطن اور ہم وطنوں کے حوالے سے بڑی ذمے داریاں ہیں، آپ لوگوں پر آئین، قانون اور نظام کا احترام اور سرکاری مال کا تحفظ لازم ہ
    سوڈان کا حزب اللہ اور حماس تنظیموں کے دفاتر بند کرنے کا ارادہ: رپورٹ

    سوڈان کا حزب اللہ اور حماس تنظیموں کے دفاتر بند کرنے کا ارادہ: رپورٹ

    Tue, 17 Dec 2019 17:41:04 
    امریکی اخبار ”دی ہل The Hill“ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوڈان اپنی سرزمین پر حزب اللہ اور حماس تنظیموں کے دفاتر بند کر دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ اقدام امریکا کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوششوں کا حصہ ہو گا تا کہ خرطوم پر عائد پابندیاں اٹھا لی جائیں اور سوڈان کا نام دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا جائے۔نگراں وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی حکومت کے یاک مقرب ذریعے کا کہنا ہے
    پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم

    پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم

    Tue, 17 Dec 2019 17:31:32 
    پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔عدالت نے منگل کو جاری اپنے مختصر فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے تین نومبر 2007 کو آئین پامال کیا اور وہ سنگین غداری کے مرتکب قرار پائے ہیں۔جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والے تین ججوں پر مشتمل بینچ میں سے دو نے پرویز مشرف کو پھانسی دینے کے حق میں ف
    عراق: 'امریکی فوجیوں کے اڈوں پر باغیوں کے حملے روکے جائیں '

    عراق: 'امریکی فوجیوں کے اڈوں پر باغیوں کے حملے روکے جائیں '

    Tue, 17 Dec 2019 17:25:22 
    امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے فوجی اڈوں پر حملے روکیں جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔یہ بات پیر کے روز عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔اس قبل امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسران نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کی طرف سے عراق میں موجود ایسے فوجی اڈوں پر کیے جانے والے حملوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
    شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں اترے ڈی یو کے طالب علم، امتحانات کے بائیکاٹ کااعلان

    شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں اترے ڈی یو کے طالب علم، امتحانات کے بائیکاٹ کااعلان

    Mon, 16 Dec 2019 20:33:27 
    دہلی یونیورسٹی کے بہت سے طالب علموں نے نظر ثانی شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علموں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے پیر کو امتحانات کا بائیکاٹ کرکے مظاہرہ کیا جس  کے بعدعلاقہ میں  بھاری تعداد میں  فورس کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔
    جامعہ معاملے میں اپوزیشن لیڈر ساتھ آئے،مسئلہ ہندو،مسلمان کانہیں   کہا، مودی حکومت غیر آئینی بل نہ لائی ہوتی تو ایسے حالات نہ ہوتے

    جامعہ معاملے میں اپوزیشن لیڈر ساتھ آئے،مسئلہ ہندو،مسلمان کانہیں   کہا، مودی حکومت غیر آئینی بل نہ لائی ہوتی تو ایسے حالات نہ ہوتے

    Mon, 16 Dec 2019 20:28:26 
    جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ہوئے واقعہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس کی۔اپوزیشن پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد، کپل سبل، مارکسی کمیونسٹ پارٹی لیڈر سیتا رام یچوری، راشٹریہ جنتا دل لیڈر منوج جھا، بھارتی کمیونسٹ پارٹی ڈی راجہ اور آر ایل ڈی لیڈر شرد یادو موجود تھے۔غلام نبی آزاد نے کہاکہ جامعہ یونیورسٹی میں طالب علموں کو باتھ روم میں گھ
    شہریت ترمیمی قانون ہندو ستانی شہریوں کے بیچ نفرت اور عناد کا بیج بونے والا:مولانا عرفی قاسمی

    شہریت ترمیمی قانون ہندو ستانی شہریوں کے بیچ نفرت اور عناد کا بیج بونے والا:مولانا عرفی قاسمی

    Mon, 16 Dec 2019 20:22:56 
    شہریت ترمیمی بل 2019 اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مذہب پر مبنی پالیسی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے الزام لگایا یہ قانون نہ صرف ہندو ستانی شہریوں کے بیچ نفرت اور عناد کا بیج بونے والا ہے بلکہ اس سے مذہب کی بنیاد پر ایک اور تقسیم کی بنیاد بھی پڑتی نظر آتی ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری بیان میں اس بل کے عواقب و عوامل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ا
    اُناو ریپ معاملہ:  عدالت نے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگرکو مجرم قرار دیا، ششی سنگھ بری

    اُناو ریپ معاملہ:  عدالت نے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگرکو مجرم قرار دیا، ششی سنگھ بری

    Mon, 16 Dec 2019 20:20:40 
    اناؤریپ معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگرکو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے پیر کو مجرم قرار دیا ہے۔وہیں ششی سنگھ کو عدالت نے بری کر دیا۔سینگرپر اغوا اور قتل سمیت کئی معاملے درج ہیں۔کیس کی سماعت ختم ہونے کے بعد ضلع جج دھرمیش شرما نے کہا تھا کہ وہ 16 دسمبر کو اپنا فیصلہ سنائیں۔
    ترک پارلیمنٹ کا لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوری فوجی مدد پرغور

    ترک پارلیمنٹ کا لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوری فوجی مدد پرغور

    Mon, 16 Dec 2019 20:13:43 
    ترکی کی پارلیمنٹ نے لیبیا کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت کی فوری فوجی امداد پر غور شروع کیا ہے۔اتوار کی شام ترک پارلیمنٹ کے اجلاس میں انقرہ اور طرابلس کے درمیان طے پائے دفاعی معاہدے کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا۔ اس معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ضرورت پڑنے اور قومی وفاق حکومت کی طرف سے مدد کی درخواست کی صورت میں ترکی طرابلس کی فوری فوجی مدد کرے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ کے آخر میں ترکی اور ل