Thu, 20 Sep 2018 10:47:39
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن محمد صفدر کی سزاؤں کی معطلی کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا۔ تینوں رہنما لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
View more
Thu, 20 Sep 2018 10:01:54
طلاق ثلاثہ پرآرڈیننس کو لے کرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علمائے دیوبند، رضا اکیڈمی اوردیگر مسلم تنظیموں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کابینہ کے فیصلے پرسخت ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 15:46:05
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب مارٹن گریفیتھ نے کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
View more
Wed, 19 Sep 2018 15:20:40
لوک سبھا انتخابات یا اسمبلی انتخابات قریب آتے ہی مسلم سیاسی پارٹیاں منظرعام پرآجاتی ہیں، لیکن انتخابات کےعین وقت پروہ منظرعام سےغائب ہوجاتی ہیں یا پھران کا اپنا سیاسی مطلب حل ہوجاتا ہے۔ اورجو پارٹیاں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں ایک دو پارٹیوں کو چھوڑکرکوئی بھی اپنے وجود کو ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوتی ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 14:03:13
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کو اپنی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر 557 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی منصوبے کا تحفہ دینے کے بعد یہاں سے مقررہ پروگرام کے مطابق منگل کو دہلی کے لئے روانہ ہو گئے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 13:42:13
جیل سے رہائی کے بعد بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد نے دیوبند پہنچ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔اس ملاقات کے بعد میڈیا سے صرف یہ کہا کہ دبے کچلے طبقات کو ایک ساتھ لانا اور انہیں متحد کرنا ان کا مقصد ہے اور اسی کے تحت وہ یہاں آئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:44:47
مرکز کی مودی حکومت نے تین طلاق بل کو پارلیمنٹ میں پاس کرانے میں ناکام رہنے پر اسے نافذ کرانے کے لئے آرڈیننس کا راستہ اپنایا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:42:00
جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل لانچ اور ٹیسٹ کرنے کے ایک مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کے بعد صدر مون نے کہا کہ انھوں نے کم جونگ اُن کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے لائحہِ عمل پر اتفاق کر لیا ہے
View more