ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    وقار یونس روہت شرما کی کپتانی کے معترف

    وقار یونس روہت شرما کی کپتانی کے معترف

    Wed, 03 Oct 2018 19:24:56 
    سابق پاکستانی تیز گیندباز وقار یونس نے کہا ہے کہ روہت شرما نے ایشیا کپ کے دوران وراٹ کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کو آپ چیلنج نہیں کرسکتے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کوہلی کے بغیر بھی ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
    تفتیش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پاپولرفرنٹ آف انڈیا کاNIAدفتر پر احتجاجی مظاہرہ

    تفتیش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پاپولرفرنٹ آف انڈیا کاNIAدفتر پر احتجاجی مظاہرہ

    Wed, 03 Oct 2018 19:16:14 
    پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ریاستی سکریٹری محمد فیاض کی قیادت میں پاپولرفرنٹ کی جانب یکم اکتوبر کو کوئمبتور میں واقع NIAدفتر پر تفتیش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو روزانہ حاضری دینے پر مجبور کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
    دہلی پہنچ کر کسانوں نے ختم کی تحریک

    دہلی پہنچ کر کسانوں نے ختم کی تحریک

    Wed, 03 Oct 2018 19:09:45 
    دس دن قبل اپنے مطالبات کو لے کر ہریدوار سے شروع ہو ئی کسان کرانتی یاترا منگل کی دیر شب دہلی پہنچ کر ختم ہو گئی۔ کسان تنظیموں اب اپنے اپنے گھروں کو واپس ہونے لگی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی کی سرحد سے ملحق علاقوں میں ٹریفک بھی معمول پر آگیا ہے۔ منگل کی صبح اپنے مطالبات کو لے کر یوپی گیٹ، آنند وہار اور اپسرا بارڈر پر مظاہرین کسانوں کے حکومت کے ذریعہ کئی مطالبات مان لئے جانے کے باوجود کسان اس بات پر بضد
    مدھیہ پردیش میں اگلے ماہ سے مہنگی ہو سکتی ہے بجلی

    مدھیہ پردیش میں اگلے ماہ سے مہنگی ہو سکتی ہے بجلی

    Wed, 03 Oct 2018 19:02:40 
    مدھیہ پردیش میں اگلے مہینے سے بجلی مہنگی ہو سکتی ہے ۔ در اصل ایم پی پاور مینجمنٹ کمپنی نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا حوالہ دے کر بجلی ریگولیٹری کمیشن کو فیوز کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ( ایف سی اے) مں 22پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی تجویز بھیجی تھی جسے ریگولیٹری کمیشن نے منظوری دے دی ہے
    منگلورو کڈبا کے ایک شخص کی ہاسن میں پراسرار موت

    منگلورو کڈبا کے ایک شخص کی ہاسن میں پراسرار موت

    Wed, 03 Oct 2018 17:51:51 
    کڈبا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی لاش ہاسن کے ارکل گوڈی میں پر اسرار حالت میں دستیاب ہوئی ہے۔
    منگلورو:سبسیڈی کی رقم جاری کرنے کے لئے رشوت طلب کرنے والا آفیسر گرفتار

    منگلورو:سبسیڈی کی رقم جاری کرنے کے لئے رشوت طلب کرنے والا آفیسر گرفتار

    Wed, 03 Oct 2018 17:47:48 
    جنوبی کینرا ضلع پنچایت دفتر کے ایک آفیسر کو اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ ایک ایجنسی کو سرکاری سبسیڈی کی رقم جاری کرنے کے لئے 30ہزار روپے رشوت وصول کررہا تھا۔
    منگلورو: 2قاتلانہ حملوں کے معاملے میں پولیس نے کیا 6ملزمین کوگرفتار

    منگلورو: 2قاتلانہ حملوں کے معاملے میں پولیس نے کیا 6ملزمین کوگرفتار

    Wed, 03 Oct 2018 17:44:53 
    گزشتہ دنوں ایک ہی دن میں کیے گئے دو الگ الگ قاتلانہ حملوں کے سلسلے میں پولیس نے 6ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ 
    انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1200 سے بڑھ گئیں

    انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1200 سے بڑھ گئیں

    Wed, 03 Oct 2018 17:22:01 
    تباہ کن زلزلے اور سمندری طوفان کا نشانہ بننے والے انڈونیشیا کے وسطی جزیرے سولامیسی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1200 سے بڑھ گئی ہے۔متاثرہ علاقے سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے
    روس کی شام کو ’ایس 300‘ دفاعی نظام کی فراہمی مکمل

    روس کی شام کو ’ایس 300‘ دفاعی نظام کی فراہمی مکمل

    Wed, 03 Oct 2018 16:45:00 
    مروسی وزیر دفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوٹن نے شام کو ’ ایس 300‘ دفاعی نظام کی فراہمی مکمل کرنے کی توثیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق زمین سے فضاء4 میں مار کرنے والے میزائلوں پر مشتمل ’ ایس 300‘ دفاعی شیلڈ کی بیٹریاں شام کو پہنچا دی گئی ہیں۔ شویگو کاکہنا تھا کہ شام کو دفاعی نظام کی ترسیل مکمل کردی گئی ہے جس کے بعد شام کا فضائی دفاعی نظام پہلے کی نسبت زیادہ مضبوط اور مستحکم ہو گیا ہے۔