Sat, 04 Oct 2025 12:11:38
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو کہا کہ جی ایس ٹی کو آسان بنانے سے ریاست کو 15,000 کروڑ روپے کا تخمینہ نقصان اٹھانا پڑے گا اور وہ مرکزی حکومت سے اس رقم کی وصولی کے لیے قانونی کارروائی کا سہارا لے گی۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 12:02:18
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کرناٹک حکومت کے گزشتہ دو سالہ دور حکومت کی پانچ گارنٹی اسکیموں کی کامیابیوں کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکیمیں نہ صرف خواتین کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہیں بلکہ خاندانوں اور ریاست کی معیشت کو بھی تقویت دے رہی ہیں۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 11:20:35
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ دسہرا ایک عوامی تہوار ہے جس میں خوشی اور بھائی چارے کے ساتھ لوگ شریک ہوتے ہیں، اسے سیاست سے جوڑنا درست نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جن لوگوں نے دسہرا کے افتتاح پر اعتراض کیا تھا، ان کے اعتراضات کو سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردیا ہے۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 11:08:05
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج کلبرگی اور اطراف کے اضلاع میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال کا فضائی و زمینی معائنہ کرتے ہوئے متاثرہ عوام اور کسانوں کو فوری راحت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 11:56:50
وزیراعلیٰ سدارامیا نے سماجی، اقتصادی اور تعلیمی سروے کے مسئلے پر بی جے پی رہنماؤں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ریاستی حکومت نے یہ سروے شروع کیا، "سب کا ساتھ سب کا وکاس" کا نعرہ لگانے والوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 11:59:31
پچھلے دنوں کمٹہ تعلقہ کے گوکرن میں ایک غار کے اندر ایک روسی خاتون اور اس کی دو بچیوں کی بازیابی کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اس سلسلے میں کرناٹکا ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ان تینوں کے لئے سفری دستاویزات جاری کرنے کی اجازت دی ہے ۔
View more
Fri, 26 Sep 2025 20:12:12
روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور مختلف محکموں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کے مطالبے پر جمعرات کو دھارواڑ میں سیکڑوں امیدواروں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک عام زندگی متاثر رہی۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 19:11:17
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کی جانب سے کرائے جا رہے سماجی و معاشی سروے میں مداخلت سے انکار کر دیا، اگرچہ درخواست گزاروں نے اس پر اعتراضات اٹھائے تھے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں زور دیا کہ سروے میں شرکت لازمی نہیں بلکہ رضاکارانہ ہونی چاہیے، اور اس بارے میں حکام کو واضح نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 10:56:41
کنڑا ادب کے نامور اور مقبول ترین ناول نگار ایس۔ ایل۔ بائرپا بدھ کی دوپہر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے معمرانہ عوارض میں مبتلا تھے اور علاج کے لیے بنگلور کے راجاراجیشوری نگر میں واقع راشٹروتھان اسپتال میں شریک کیے گئے تھے، جہاں دوپہر 2 بج کر 38 منٹ پر قلبی دورہ پڑنے کے باعث ان کا انتقال ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy