Thu, 23 Oct 2025 10:47:43
دیوالی تہوار کے موقع پر پٹاخہ بازی کے نتیجے میں بینگلورو شہر میں 83 سے زائد افراد زخمی ہونے اور انہیں علاج کے لئے 'مِنٹو' آنکھوں کے اسپتال کے علاوہ دیگر اسپتالوں داخل کیے جانے کی خبر ہے ۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 21:47:19
جماعتِ اسلامی ہند، کرناٹکا کے زیرِ اہتمام SIR کے موضوع پر ایک اہم اجلاس بینگلور میں منعقد ہوا، جس میں سماج کے مختلف طبقات کے نمائندگان، سول سوسائٹی کے اراکین، اور انسانی حقوق کے کارکنان نے شرکت کی۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 18:00:52
بنگلورو پولیس نے ایک ملازم کی خود کشی کے واقعے کے بعد پیر کو اولا کے سی ای او بھاویش اگراول کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ مرحوم کے ای اروند کے نام سے شناخت کی گئی ہے، جو کہ۳۸؍ سالہ انجینئر تھے اور ستمبر کے آخر میں اپنی موت تک کمپنی کے ساتھ کام کرتے رہے۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 11:42:41
میسورو ضلع کے سالیگرام علاقے میں دیوالی کی تعطیلات کے دوران ایک دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا، جب تین کمسن لڑکے نہر میں تیراکی کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ چامراج نہر کے قریب پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Oct 2025 17:40:30
:پورے ملک کے ساتھ ساتھ ریاستِ کرناٹک میں بھی 21 اکتوبر کو پولیس یومِ شہداء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس دن وطن کی حفاظت اور امن و قانون کی برقراری کے دوران اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
View more
Fri, 17 Oct 2025 23:12:41
آر ایس ایس کے پَتھ سنچلن پروگرام میں شرکت کرنے والے ایک طالبعلم کو سزا دینا ایک اسکول ٹیچر کے لیے تنازعے کا سبب بن گیا۔ اس واقعے پر بی جے پی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Oct 2025 00:13:09
کرناٹک کی سدارامیا حکومت نے ریاست میں سرکاری اسکولوں، کالجوں، سرکاری دفاتر، سرکاری زیر ملکیت اداروں، امداد یافتہ تنظیموں، مذہبی مقامات اور عوامی مقامات پر کسی بھی قسم کی سرگرمی یا پروگرام کے انعقاد کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دے دیا ہے
View more
Thu, 16 Oct 2025 18:06:32
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کو بھوک سے بچانا اور خوراک کے احترام کا جذبہ بیدار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ عالمی یومِ خوراک کے موقع پر محکمۂ خوراک و شہری رسد کی جانب سے ودھان سودھا کے بینکوئٹ ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Thu, 16 Oct 2025 13:02:19
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اگر سماج میں حقیقی تبدیلی لانی ہے تو ضروری ہے کہ بدھ، بسوا اور ڈاکٹر بی۔آر۔امبیڈکر کے نظریات اور اصول زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔ وہ آج کرناٹک اسٹیٹ بھکشو سنگھ، بدھ سنگھ تنظیموں، امبیڈکر تنظیموں اور وِشومیتری بدھ وہار کے اشتراک سے مہاراجہ کالج میدان، میسور میں منعقدہ بین الاقوامی بدھ ثقافتی سنگم و باؤدھ مہا سمیلن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy