Mon, 16 Mar 2026 12:24:13
کرناٹک پولیس میں اس وقت غم اور افسوس کی فضا چھا گئی ہے جب ایک المناک سڑک حادثے میں تین نو تعینات ریزرو سب انسپکٹرس (آر ایس آئی) ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 15 Mar 2026 12:47:24
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ گارنٹی اسکیموں کی وجہ سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈ کی کمی کا بی جے پی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2026 12:36:07
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ مرحوم ایچ وائی میٹی کی دیرینہ کوششوں اور عوامی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے باگلکوٹ میں سرکاری میڈیکل کالج کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2026 12:21:58
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے یوگادی اور رمضان کے تہوار کے موقع پر عوامی سہولت کے پیش نظر 2000 اضافی بسوں کے ذریعے خصوصی ٹرانسپورٹ انتظامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Mar 2026 12:31:08
جمہوری سیاست میں بجٹ محض مالی اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ریاست کی ترجیحات، سماجی انصاف کے نظریے اور حکمرانی کے مزاج کی عکاسی کرتا ہے۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:49:36
ٹمکورو شہر میں دن دہاڑے ایک نوجوان کو چاقو سے حملہ کر کے قتل کرنے کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے محض 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 10 Mar 2026 13:00:20
مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات اب ہندوستان میں بھی نظر آنے لگے ہیں اور ایک طرف گھریلو ایل پی جی میں اچانک 60 روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے تو وہیں کمرشیل ایل پی جی گیس کی قیمت میں 114.5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 09 Mar 2026 12:48:55
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست کی تمام خواتین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے اختیار، مساوات اور باعزت زندگی کو یقینی بنانے کے لیے معاشرے میں شعور اور بیداری پیدا کرنا نہایت ضروری ہے۔
View more
Mon, 09 Mar 2026 12:32:23
کرناٹک کے ضلع بیلاری کے ایک رہائشی اسکول میں ایک طالب علم نے اپنے ساتھی طلبہ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک کی موت واقع ہوگئی جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy