Sun, 12 Jan 2025 12:42:01
گہرے سمندر میں ماہی گیری کے لئے بُل ٹرالنگ اور لائٹ فشنگ جیسے غیر سائنسی طریقے اپنانے کے خلاف روایتی طرز کے ماہی گیروں نے کرناٹکا راجیہ سمپردائک دونی مینو گاررا اوکوٹا کی قیادت میں تراسی ساحل کے پاس زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Sun, 12 Jan 2025 12:21:14
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے ضلع میں موجود غیر قانونی ہوم اسٹے سہولتوں کے خلاف کارروائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Fri, 10 Jan 2025 19:24:10
بھٹکل میں کل، سنیچر 11 جنوری سے 15 جنوری تک پانچ روزہ عظیم الشان INF ٹریڈ ایکسپو 2025 منعقد ہو رہا ہے، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم (INF) کے زیر اہتمام یہ دوسرا ٹریڈ ایکسپو وینکٹاپور آئس فیکٹری کے قریب وسیع و عریض میدان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ منتظمین کے مطابق اس ایونٹ میں 60 سے 70 ہزار لوگوں کی شرکت متوقع ہے، جو اسے ضلع اُترکنڑا کا س
View more
Thu, 09 Jan 2025 11:59:09
گزشتہ مہینے میں کاروار کی ایک خاتون کے ذریعے ممبئی کے ایک جوڑے کو بچی فروخت کرنے کا جو معاملہ سامنے آیا تھا ، عوام ابھی اسے بھولے نہیں تھے کہ اتر کنڑا کے چھوٹے سے شہر جوئیڈا کے ایک ہوٹل میں ایک اور بچی کو فروخت کرنے کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے ۔
View more
Thu, 09 Jan 2025 11:55:12
تعلقہ کے شیرالی الوے کوڈی میں 11 ویں کنڑا ساہتیہ سمیلن منعقد ہوا جس میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں خاتون ٹیچر سویتا نائک اور ریٹائرڈ جج روی نائک کی کتابوں کی رسم اجرا انجام دی گئی ۔
View more
Wed, 08 Jan 2025 18:54:10
بدھ کے روز ایک المناک حادثے میں بنگلورو کے تین نوجوان انجینئر سورتکل کلائی جیٹی کے قریب بحر عرب میں نہاتے ہوئے غرق گئے، جبکہ مقامی ماہی گیر ایک شخص کو بچانے میں کامیاب رہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2025 12:47:49
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ریوینیو کو ہدایت دی ہے کہ ماحولیاتی طور پر حساس علاقے میں عمارتوں کی تعمیر یا دیگر سرگرمیوں کے لئے اجازت دینے سے قبل تحریری طور پر متعلقہ ژون کے ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ کی رائے ضرور لی جائے ۔
View more
Wed, 08 Jan 2025 03:52:00
شہر کے جالی علاقے میں تعمیر شدہ آئی ٹی آئی کالج کی نئی عمارت کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر منکال وئیدیا نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے معاملے میں کسی قسم کی سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ جو لوگ سیاست کر رہے ہیں، میری طرف سے اُنہیں کوئی جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے ، میرے ترقیاتی کام ہی ان کے لئے درست جواب ہے ۔
View more
Wed, 08 Jan 2025 03:37:13
شہر کے تعلقہ پنچایت دفتر میں منعقدہ سہ ماہی جائزاتی میٹنگ میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے سرکاری افسران کو سخت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے عوام کو ان کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی تکلیف یا رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy