Sun, 04 Jan 2026 17:57:12
ہفتہ کے روز رنجیتا نامی طلاق یافتہ خاتون کے قتل کے خلاف آج اتوار کو ہندو تنظیموں کی جانب سے دی گئی یلاپور بند کی اپیل پر عوام نے اپنے کاروباری ادارے بند رکھ کر احتجاج کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی سخت مذمت کی۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 17:17:14
کینی بندرگاہ کی تعمیر سے متعلق تنازعہ جو پچھلے کچھ دنوں سے سرد پڑا تھا، اب وہ پھر سے گرمانے لگا ہے کیونکہ اس علاقے میں خاموشی کے ساتھ یہاں وہاں سروے کا کام کیا جا رہا ہے اور عوام کو شک ہے کہ یہ بندرگاہ سے متعلقہ سڑک اور دوسرے تعمیراتی کام کی کڑی ہے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 16:44:50
شہر میں ایک طلاق یافتہ خاتون رنجیتا کو مبینہ طور پر اپنے ساتھ شادی رچانے سے انکار کرنے پر دن دھاڑے چاقو گھونپ کر قتل کرنے والے ملزم رفیق کی لاش قریبی جنگل میں خود کشی کی حالت میں بازیافت ہوئی ہے ۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 17:21:24
تعلقہ کے اریبیل گھاٹ علاقے میں نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے سفید رنگ کی دھاری بنانے کے لئے استعمال ہونے والا بوائلر دھماکے سے پھٹ پڑا ۔ خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 11:35:16
روزانہ ممبئی پولیس کے نام پر ڈیجیٹل اریسٹ کا خوف دلا کر انجام دی گئی دھوکہ دہی کی ایک واردات میں تبتی کالونی میں مقیم ایک ریٹائرڈ ٹیچر کو 1.61 کروڑ رپوں کا چونا لگایا گیا ۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 22:46:30
مرڈیشور ساحل پر ایک نوجوان بحر عرب میں اتر گیا، جس کے نتیجے میں وہ ڈوبنے کے قریب پہنچ گیا۔ تاہم موقع پر موجود اوشین ایڈونچر کے عملے کی بروقت اور مستعد کارروائی کے باعث نوجوان کی جان بچالی گئی۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 19:30:44
بھٹکل ٹاون پولیس تھانہ حدود میں واقع دبئی مارکیٹ کی ایک دکان پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ الیکٹرانک سگریٹ (ای-سگریٹ) اور نکوٹین لیکوئڈ ویپس ضبط کرلیے۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 00:46:57
بھٹکل تعلقہ میں آدھار کارڈ کے حصول اور پہلے سے موجود آدھار میں نام، تاریخِ پیدائش اور پتہ جیسی اہم تفصیلات کی درستگی کے لیے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy