Mon, 29 Jun 2026 00:51:46
بنگلورو کے کے آر پورم کے قریب پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں بھٹکل کی 22 سالہ نوجوان خاتون دیپالی گرو گونڈا جان کی بازی ہار گئیں
View more
Sun, 28 Jun 2026 16:37:29
بھٹکل کے بندر روڈ پر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں بے قابو موٹر سائیکل سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں پچھلی سیٹ پر سوار ایک نوجوان جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل چلانے والا شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 18:54:57
منگلورو شہر کے سوٹرپیٹے علاقے میں ایک بزرگ خاتون کے گلے سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی 12 گرام وزنی لکشمی پینڈنٹ والی سونے کی چین چھین کر فرار ہونے کے معاملے کو منگلورو جنوبی پولیس نے حل کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے،
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:39:03
گزشتہ تقریباً سات سال تک بھٹکل تعلقہ ہاسپٹل میں ایڈمنسٹریٹیو میڈیکل آفیسر کےطور پر خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر سویتا کامت کا تبادلہ ہوگیا ہے اور اب وہ قریبی شہر شیرالی کے کمیونٹی ہیلتھ سنیٹر میں اپنی خدمات انجام دیں گی ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:34:28
سٹی پولیس کمشنر سدھیر کمار ریڈی نے کہا ہے کہ شادی کے وعدے پر ایک نابالغ لڑکی سے جنسی تعلقات کے قائم کرکے حاملہ بنانے اوراس کی وجہ سے ہوئی لڑکی کی خودکشی کے مبینہ طور پر ذمہ دار گنج مٹھ کے رہنے والے ملزم منیش پجاری کو واقعہ کے دن ہی گرفتار کیا گیا تھا ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:12:59
ایودھیا کے رام مندر میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر فی الحال تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے، شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی وشوپرسنّا تیرتھ سوامی نے عقیدت مندوں سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ رام مندر میں قیمتی نذرانے چڑھانے کے بجائے غریبوں کی خدمت کریں۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:16:52
حال ہی میں تشکیل شدہ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کی کابینہ میں وزارت کا منصب پانے والوں کو برسات کے موسم میں ہنگامی حالات پر قابو رکھنے کے مقصد سے عبوری طور پر مختلف اضلاع کا انچارج بنایا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:14:06
نقلی دستاویزات تیار کرکے سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے کا ایک جال سامنے آیا ہے جس میں تحصیلدار دفتر کے بعض اہلکاروں کا ہاتھ ہونے کے تعلق سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 11:19:39
شہر کے قدوائی روڈ پر واقع ایک گھر میں چوری کی واردات انجام دینے اور سونے کے زیورات لے کر فرار ہونے والے ملزم کو بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا اور ملزم کی طرف سے بینگلورو کے بینک میں گروی رکھے گئے 4,50,000 روپے مالیت کے مسروقہ زیورات بازیافت کیے گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy