Fri, 04 Sep 2026 19:22:41
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے جنرل سکریٹری عزیز الرحمن رکن الدین ندوی نے کرناٹک میں جاری SIR کے دوران بیرونِ ملک یا ریاست سے باہر مقیم ووٹروں کی جانب سے ان کے بالغ اہل خانہ کو نوٹس کا جواب دینے اور ضروری دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Sep 2026 15:11:36
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی بھٹکل یونٹ کی جانب سے ’’Imprints of the Past‘‘ کے عنوان سے انٹر کالج ہسٹری فئیر کا انعقاد شمس اسکول میں کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 15:46:26
کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے دوران منگلورو کے 61 سالہ ڈونالڈ جوزف ریگو کو غلطی سے مردہ قرار دے کر ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے ان کا نام خارج کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Thu, 03 Sep 2026 00:27:19
بھٹکل سب ڈویژن کے نئے اے ایس پی رانو گپتا (آئی پی ایس) نے عہدہ سنبھالنے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر غیر قانونی ریت کی نقل و حمل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ ٹپر لاریوں کو ضبط کر لیا
View more
Wed, 02 Sep 2026 12:48:15
بھٹکل سے منسلک تقریباً سبھی جماعتوں پر مشتمل پانچویں بین الجماعتی کانفرنس کی تجاویز پر عمل درآمد کے لیے جو 32 رکنی کونسل تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 23:40:39
کرناٹک حکومت نے آئی پی ایس افسر رانو گپتا کو بھٹکل سب ڈویژن کا نیا اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) مقرر کیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:30:18
کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے کہا کہ بھٹکل تعلقہ اسپتال کو مزید بہتر بنانے اور بڑھتے ہوئے مریضوں کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے ماں اور بچے کی نگہداشت کا ایک علیحدہ مدر اینڈ چائلڈ کیئر بلاک قائم کیا جائے گا۔
View more