Sun, 13 Sep 2026 22:00:22
گنیش تہوار اور دیگر مذہبی تقریبات کے دوران بلند ڈیسِبل پر DJ اور تیز آواز والے ساؤنڈ سسٹم کے خلاف اُتر کنڑا ضلع میں جاری مہم کو رکن پارلیمان وشویشور ہیگڈے کاگیری کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 18:40:55
علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طالبات نے ’’اینڈ دی کینسر 2026‘‘ مہم کے تحت کمٹہ کے ڈاکٹر اے وی بالیگا کالج آف آرٹس اینڈ سائنس میں منعقدہ ضلعی سطح کے کوئز مقابلے میں اول، دوم اور چہارم مقام حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 23:39:15
جماعت اسلامی ہند، حلقۂ کرناٹک کی طرف سے پوری ریاست میں سیرت مہم چلائی جارہی ہے، جبکہ بھٹکل میں بھی اس تعلق سے مختلف پروگرام منعقد ہورہے ہیں۔ بھٹکل کے پڑوسی قصبہ شیرور میں ایک ہفتہ سے جاری یہ مہم جمعہ کو اختتام پذیر ہوگئی
View more
Sat, 12 Sep 2026 23:08:33
بھٹکل میں ٹیکسی گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے مناسب اور مستقل ٹیکسی اسٹینڈ یا پارکنگ کی جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھٹکل تعلقہ ٹیکسی ڈرائیورس اینڈ وہیکل اونرس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے بھٹکل سب ڈیوزن اے ایس پی رانو گپتا کو یادداشت پیش کی۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 22:22:26
منگلورو بار ایسوسی ایشن نے مرکزی جیل میں نصب موبائل سگنل جیمَر سے پیدا ہونے والے مواصلاتی مسائل کے حل کے لیے حکومت کو 14 ستمبر تک کی مہلت دی ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 18:17:32
ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ دیپن ایم این نے کہا کہ پولیس محکمہ کو مزید عوام دوست بنانے کے مقصد سے ’گھر گھر پولیس‘ پروگرام شروع کیا گیا ہے، جبکہ بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے ’آسرے‘ پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 00:28:05
منگلورو کو منشیات سے پاک شہر بنانے کی مہم کے تحت منگلورو سٹی پولیس نے 150 کالجوں کے 8,310 طلبہ کے منشیات کے استعمال سے متعلق ٹیسٹ کرائے، جن میں 98 طلبہ کے نتائج مثبت پائے گئے۔
View more
Fri, 11 Sep 2026 14:03:23
ایس آئی آر کے تحت جاری نوٹسوں کی کارروائی کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ووٹروں کو چیف الیکٹورل دفتر نے بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں خود ذاتی طور پر پیش ہونے کے بجائے گھر کے افراد کو پیش ہونی کی اجازت دی گئی ہے
View more
Thu, 10 Sep 2026 23:59:38
دکشن کنڑا ضلع کانگریس کے نومنتخب صدر پدمراج آر. پجاری نے کہا ہے کہ ان کے ضلع کانگریس صدر بننے کے بعد بی جے پی سے وابستہ کئی افراد نے انہیں فون کرکے مبارکباد دی، جو ان کی توقع سے کہیں زیادہ تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy