Tue, 10 Jan 2017 19:44:20
)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیریڈ کُشنر کو اپنے با اثر ترین مُشیروں میں سے ایک کے طور پر وائٹ ہاؤس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کے چھتیس سالہ شوہر کُشنر کو انتخابی مہم کے دوران
View more
Tue, 10 Jan 2017 19:41:56
پاکستان میں قائم دو ریسرچ گروپوں کے مطابق ملک میں گزشتہ سال دہشت گردی کے واقعات اور پر تشدد کارروائیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ دونوں گروپ حالات میں بہتری کا سہرا فوج کے سر باندھتے ہیں۔پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز اور پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز نے دہشت گردانہ واقعات کی
View more
Tue, 10 Jan 2017 19:38:49
)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کے سلسلے میں اپنی منزل کی جانب ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی انادولُو نے بتایا ہے کہ
View more
Tue, 10 Jan 2017 19:32:43
منگل دَس جنوری کی صبح سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رسمِ تدفین کے موقع پر تہران یونیورسٹی میں لاکھوں افراد جمع ہوئے۔ وہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔بتایا گیا ہے کہ سابق صدر رفسنجانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد منگل کو صبح سے ہی تہران یونیورسٹی کے اطراف کی سڑکوں اور
View more
Tue, 10 Jan 2017 19:24:58
جرمن اخبار بلڈ کی منگل کے روز شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما زیگمار گابریئل اس سال ہونے والے انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کے مد مقابل چانسلر شپ کے امیدوار ہوں گے۔ رپورٹوں کے مطابق گابریئل ایس پی ڈی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں۔ بلڈ کے مطابق
View more
Tue, 10 Jan 2017 19:17:57
امریکہ نے روس کے ایک اعلیٰ تفتیش کار اور کریملن کے دیگر چار عہدیداروں پر”انسانی حقوق کی بدنام زمانہ خلاف ورزیوں“کے باعث پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ان پانچ روسی شہریوں کے علاوہ دیگر دو افراد پر حزب اللہ کے ساتھ مبینہ تعلقات کے باعث ماگنٹسکی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی گئی۔امریکی حکام نے یہ تو واضح نہیں کیا کہ
View more
Tue, 10 Jan 2017 00:00:32
نیشنل پنتھرس پارٹی کی جوائنٹ کمیٹی کی ایک ہنگامی میٹنگ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ کی صدارت میں نئی دہلی،جنتر منتر میں ہوئی جس میں دہلی، اترپردیش، اتراکھنڈ، گوا منی پور اور پنجاب کے پارٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔کمیٹی نے دہلی پردیش کے صدر راجیو جولی کھوسلہ کی تجویز پر مسٹر رومیش کھجوریا کوکنوینر اور مسٹر دلددار حسین بیگ کو جوائنٹ کنوینرمقررکیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:39:04
پولیس نے یہاں ایک خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 41ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ(دیہات)ونیت بھٹناگر نے کہا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy