Fri, 11 Nov 2016 19:01:15
ستلج -جمنا لنک نہر(ایس وائی ایل )معاملے پرسپریم کورٹ کے فیصلے میں ہریانہ کی حمایت کئے جانے کی مخالفت میں پنجاب میں اپوزیشن کانگریس کے تمام ممبران اسمبلی نے آج ریاستی اسمبلی کے سکریٹری کو اپنا استعفیٰ بھیج دیاہے ۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:55:11
شیوسینا نے 500روپے اور 1000روپے کے نوٹوں کوکالعدم کرنے کے فیصلے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کے بعد بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے معاملے بڑھے ہیں اور وقت بتائے گا کہ کالا دھن پر دوسرا سرجیکل اسٹرائیک کتنا کامیاب رہتا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:48:48
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو علیحدگی پسندوں کے جامع مسجد تک نکالے جانے والے مارچ سے پہلے آج احتیاطاََ حراست میں لے لیاگیا۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:46:54
پاکستانی ہائی کمیشن نے تقریباََ تین ہزار316سکھ زائرین کوویزاجاری کیاہے تاکہ وہ گرونانک دیوکی جینتی میں12سے21نومبر تک یہاں شرکت کر سکیں
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:39:51
ممبئی بی جے پی صدرآشیش شیلار نے آج ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے سے ان کے دادری علاقے میں واقع رہائش گاہ پرملاقات کی.
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:15:02
پاکستان میں نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت کا کہنا ہے کہ رواں برس پولیو کیسز میں باسٹھ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم اب بھی یہ وائرس پاکستان کے خلاف طاقتور دشمن کا کردار ادا کر رہا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:12:11
ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح سے پاکستان میں سوگ جیسی کیفیت ہے۔ نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ ملکی سیاست دان بھی اس بات پر حیران ہیں کہ ٹرمپ کے حوالے سے آنے والے تمام تر تجزیے غلط ثابت ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:10:47
متعدد جرمن دانشوروں نے چانسلر انگیلا میرکل کے نام ایک کُھلا خط لکھا ہے، جس میں اُن سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ترکی کی جیلوں میں قید مقامی دانشوروں کی رہائی کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کریں۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 19:07:26
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے ساتھ ہی مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین ناٹ مائی پریزیڈنٹ یعنی میرا صدر نہیں کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy