Sat, 03 Dec 2016 12:42:59
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی طرف سے نوٹ بند ی کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے مرکزی حکومت نے ریاست کو نشانہ بنایا۔کیجریوال نے ٹوئٹ کیاکہ مغربی بنگال کو اس لیے نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ ممتا دیدی نے نوٹ بند ی کے خلاف بولنے کی ہمت دکھائی۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 12:33:17
یو پی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ’ایچ ٹی سمٹ‘ میں دعوی کیا کہ یوپی میں ایک بار پھر سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی، ایس پی اکیلے اکثریت کی حکومت بنائے گی۔مایاوتی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اکھلیش نے کہا کہ ان کے ساتھ ایک الگ رشتہ قائم کیا ہے،
View more
Sat, 03 Dec 2016 12:08:52
نوٹ بندی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں تعطل آج بھی قائم رہا اور ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی اےک اےک بار کے التوا کے بعد پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی ۔
View more
Fri, 02 Dec 2016 22:55:20
عراق کی ایک عدالت نے سابق حکمراں بعث پارٹی کی قومی قیادت کی رکن اور ماہر حیاتیات ہدیٰ عماش کو ملک میں ان کی عدم موجودگی میں سرکاری خزانے میں خرد برد کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2016 21:18:31
مصر میں سرکس میں لوگوں کی تفریح کے لیے رکھے گئے ایک شیر نے اپنے نگران پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔یہ واقعہ حال ہی میں مصر کے شہر اسکندریہ کے الاسد قصبے میں اس وقت پیش آیا جب ایک سرکس کےنگران 25سالہ اسلام شاہین نے بچوں کو شیر کا تماشا دکھانے کی کوشش کی۔
View more
Fri, 02 Dec 2016 20:12:51
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزیف فوٹیل نے کہا ہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے دورمیان جوہری پروگرام پر سمجھوتہ ہونے کے باوجود تہران کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2016 20:00:39
امریکی کانگریس میں حال ہی میں منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک متنازع بل کے خلاف کانگریس میں دوبارہ آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ کانگریس کے دو سینیرارکان نے متنازع قانونجاسٹا کو دوبارہ ایوان میں زیربحث لانے اور کی بعض شقوں میں ترامیم کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 23:42:33
ئی دہلی: یکم دسمبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)حکومت نے آج پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو لے کر کولکاتہ جا رہی ایک پرواز سمیت تین طیاروں میں ایک ہی وقت ایندھن کم ہونے کے معاملے میں شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل(ڈی جی سی اے)نے جانچ کا حکم دے دیا ہے.
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:28:48
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کا چلن بند کرنے کو ایک بڑا گھوٹالہ بتاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان سے کافی پہلے ہی بی جے پی نے اپنے تمام دوستوں کو فیصلے کی معلومات دے دی تھی اور اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy