Wed, 16 Sep 2026 11:34:00
بی جے پی ابھی تک حد بندی کے مجوزہ قانون ہی سے جوجھ رہی تھی کہ اس کے اتحادیوں نے یونیفارم سول کوڈ پر بھی اسے ناکوں چنے چبوانے کااشارہ دیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:21:48
حج 2027 کے لیے منتخب عازمین حج کی ابتدائی طبی جانچ، فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور اسے حج کمیٹی آف انڈیا میں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:18:22
جنتر منتر پر جولائی میں ہوئے طلبہ کے احتجاج کے دوران ایک طالبہ کارکن کے والد پر حملے کے معاملے میں گرفتار سوتنتر بھاردواج کو دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 3 ہفتے کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:13:55
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی جانب سے مختلف مسابقتی امتحانات کی بنیاد پر کی گئی تقرریاں منسوخ کرنے کے فیصلے پر عائد عبوری روک برقرار رکھی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 10:44:01
مہنگائی، بے روزگار ی اور گھریلو اخراجات کے دباؤ سے پہلے ہی پریشان عام لوگوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کے میدان سے ایک نئی تبدیلی سامنے آئی ہے
View more
Wed, 16 Sep 2026 10:35:36
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے بڑھتی مہنگائی پر مرکز اور ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے غریب، متوسط طبقے اور کسانوں سمیت ہر طبقے کی کمر توڑ دی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 10:30:14
کلکتہ ہائی کورٹ نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کے نام پر بغیر مناسب قانونی عمل کے ایک دو منزلہ تجارتی عمارت منہدم کیے جانے کے معاملے میں سخت رخ اختیار کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 09:07:18
جنتَر منتر پر ایک طالبہ کارکن کے والد پر مبینہ حملے کے معاملے میں گرفتار ہندو توا کارکن سواتنترا بھاردواج کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے تین ہفتوں کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2026 23:53:34
کرناٹک پردیش کانگریس کے صدر بی کے ہری پرساد نے جیل میں بند سابق جے این یو طالب علم رہنما عمر خالد کو ’قوم پرست‘ قرار دیتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy