Mon, 14 Sep 2026 11:16:03
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی ایگزیکٹو صدر اور بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اتوار (13 ستمبر) کو سیلاب سمیت کئی مسائل کو لے کر مرکز اور ریاستی حکومت پر شدید حملہ بولا۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 15:01:24
آندھرا پردیش، کیرالہ، راجستھان، ہماچل پردیش اور مہراشٹرا میں اتوار کی صبح سامنے آئے مختلف سڑک حادثات میں متعدد افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:32:21
تمل ناڈو حکومت نے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 31 اکتوبر تک اپنی جائیداد اور واجبات کی مکمل تفصیلات جمع کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:27:26
اتراکھنڈ کانگریس نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سرکاری زمینوں کی مبینہ بندربانٹ، بدعنوانی اور من پسند افراد کو فائدہ پہنچانے کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچایا اور اتراکھنڈ کے ’جل، جنگل اور زمین‘ پر عوام کے حق کو کمزور کرنے کا کام کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:07:39
کولکاتہ کے سریندر ناتھ لاء کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر محمدی ترنم کے استعفے کے بعد اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) سے وابستہ طلبہ نے ان کے دفتر میں گنگا جل چھڑکا اور اگر بتیاں جلائیں۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 18:13:23
آن لائن فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم زومیٹو نے اب ’کیش آن ڈیلیوری‘ (سی او ڈی) کا آپشن منتخب کرنے والے صارفین سے 5 روپے سے 20 روپے تک اضافی چارج لینا شروع کر دیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 18:09:58
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے نئی دہلی میں منعقد ’برکس سربراہی اجلاس 2026‘ میں منظور کیے گئے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے 1955 کی تاریخی ایشیائی-افریقی کانفرنس اور اس میں ہندوستان کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی شرکت کو یاد کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 18:06:14
برکس سربرا ہ اجلاس میں وزیراعظم مودی کے ذریعہ اور ہندوستان کی صدارت میں پیش کئے گئےبرکس نئی دہلی اعلامیہ کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy