Sat, 19 Sep 2026 11:08:02
نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سماعت کے دوران آج سپریم کورٹ نے نظامِ امتحان اور ’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) کی تیاریوں کو لے کر اہم تبصرہ کیا۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 11:04:20
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مغربی بنگال میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دوروں کے دوران سینئر مسلم آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کو ان کے مذہب کی وجہ سے سرکاری پروگراموں سے باہر رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اقلیتوں سے متعلق امور پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خط لکھا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 17:57:21
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے یو پی آئی ادائیگیوں پر مرچنٹ فیس عائد کیے جانے کی تجویز کے سلسلے میں حکومت کے موقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے اس سلسلے میں کوئی مخصوص تجویز پیش نہیں کی گئی تھی۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 12:30:31
مدراس ہائی کورٹ نے منتخب ارکان اسمبلی کے اپنی نشست سے استعفیٰ دینے، دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے اور پھر اسی حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا طرزِ عمل ووٹروں اور ان کے اصل انتخابی مینڈیٹ کی توہین ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:33:43
چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں واقع خصوصی این آئی اے عدالت نے 2013 کے جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ کیس میں تمام 10 قصورواروں کو سزائے موت سنائی ہے۔ اس حملے میں 29 افراد مارے گئے تھے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:29:25
اسپتال میں علاج کے دوران مریض کے ہاتھ میں جو بل آتا ہے، اس میں کئی ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں جن کی اصل خرید قیمت کا شاید ہی مریض کو علم ہوتا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:17:28
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے گونڈا میں 35 سالہ ایک شخص کی مبینہ طور پر حراست میں ہوئی موت سے متعلق معاملہ میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے 2 ملزم اہلکاروں کی پیشگی ضمانت کی درخواستیں 16 ستمبر کو خارج کر دیں۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:14:19
ہندوستان-چین سمیت کئی ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل امریکی پارلیمنٹ سے منظور ہو گیا ہے۔ بل کا نام ’لنڈسے او. گراہم سینکشننگ رشیا اینڈ ایران ایکٹ آف 2026‘ ہے۔ یہ بل بدھ کے روز ’ہاؤس آف ریپریزینٹیٹو‘ (ایوان زیریں) سے منظور ہوا۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 10:54:37
سپریم کورٹ میں یو پی آئی چارج کے خلاف ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت کی وزارت خزانہ کی جانب سے 14 اور 15 ستمبر کو جاری کیے گئے ان گزٹ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy