Thu, 17 Sep 2026 12:30:31
مدراس ہائی کورٹ نے منتخب ارکان اسمبلی کے اپنی نشست سے استعفیٰ دینے، دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے اور پھر اسی حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا طرزِ عمل ووٹروں اور ان کے اصل انتخابی مینڈیٹ کی توہین ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:33:43
چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں واقع خصوصی این آئی اے عدالت نے 2013 کے جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ کیس میں تمام 10 قصورواروں کو سزائے موت سنائی ہے۔ اس حملے میں 29 افراد مارے گئے تھے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:29:25
اسپتال میں علاج کے دوران مریض کے ہاتھ میں جو بل آتا ہے، اس میں کئی ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں جن کی اصل خرید قیمت کا شاید ہی مریض کو علم ہوتا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:17:28
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے گونڈا میں 35 سالہ ایک شخص کی مبینہ طور پر حراست میں ہوئی موت سے متعلق معاملہ میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے 2 ملزم اہلکاروں کی پیشگی ضمانت کی درخواستیں 16 ستمبر کو خارج کر دیں۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 11:14:19
ہندوستان-چین سمیت کئی ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل امریکی پارلیمنٹ سے منظور ہو گیا ہے۔ بل کا نام ’لنڈسے او. گراہم سینکشننگ رشیا اینڈ ایران ایکٹ آف 2026‘ ہے۔ یہ بل بدھ کے روز ’ہاؤس آف ریپریزینٹیٹو‘ (ایوان زیریں) سے منظور ہوا۔
View more
Thu, 17 Sep 2026 10:54:37
سپریم کورٹ میں یو پی آئی چارج کے خلاف ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت کی وزارت خزانہ کی جانب سے 14 اور 15 ستمبر کو جاری کیے گئے ان گزٹ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے،
View more
Thu, 17 Sep 2026 10:45:33
نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور یمنا اتھارٹی کے باہر کسانوں کا اپنی مختلف مطالبات کو لے کر جاری دھرنا بدھ کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ہزاروں کسان تینوں اتھارٹیز کے دفاتر کے باہر خیمے لگا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔ کسانوں نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے اہم مطالبات پر ٹھوس فیصلہ نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 23:40:54
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں گنیش مورتی وسرجن کے دوران ایک المناک حادثے میں چھ طلبہ ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ بدھ، 16 ستمبر کی شام پٹن چیرو منڈل کے پیڈا کنجرلا گاؤں کے قریب ایک جھیل میں پیش آیا۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 18:26:04
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) میں اصلاح کے حوالے سے مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے، اس کے متعلق سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy