Wed, 24 Aug 2016 19:33:18
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے میں منی لانڈرنگ سے متعلق اپنی تحقیقات کے تحت سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی بیوی نلنی چدمبرم کو سمن بھیجا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:29:31
ہندوستان کی اسکارپین غوطہ خور جہاز کی تکنیکی اور رڈار سے بچنے کی صلاحیتوں سے منسلک تفصیلی معلومات والے حساس دستاویزات لیک ہو گئے ہیں
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:25:26
گجرات کے جوناگڑھ ضلع میں ایک اخبار کے دفتر میں ایک صحافی کے قتل کے معاملے میں پولیس نے آج تین افرادکوگرفتارکرلیا ہے ۔پولیس کی تحقیقات میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ پیسے کے تنازعہ کی وجہ سے قتل کی اس واردات کوانجام دیاگیا
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:18:10
پانڈیچیر کو جرائم سے پاک مرکزکے زیرِ انتظام علاقہ بنانے کا ہدف طے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے آج حکومت سے قانون وانتظام کی صورتحال پر توجہ مرکوز کرنے کو کہا اور شہر کی تصویر بدلنے کے لیے سوچھ بھارت مشن پر توجہ دینے کامسئلہ اٹھایا
View more
Wed, 24 Aug 2016 19:15:13
مصرمیں ایک سال قبل جزیرہ نما سیناء میں فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے والے فلسطینی شہریوں کی قاہرہ کی ایک فوجی جیل میں موجودگی کے انکشاف کے بعد مغویوں کا معاملہ ایک بار پھر ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر زیربحث لایا جا رہا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:41:21
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:34:33
اطالوی پولیس نے ایک ایسے افغان مہاجر کو گرفتار کر لیا ہے، جو خود کو ایک ٹرک کے نچلے حصے سے باندھ کر اسپین کی طرف رواں تھا۔ اپنی گرفتاری سے قبل یہ مہاجر اس حالت میں چار سو کلو میٹر تک کا طویل سفر طے کر چکا تھا۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 18:29:41
سعودی عرب میں اطلاعات کے مطابق شیعہ آبادی کی اکثریت پر مشتمل مشرقی علاقے قطیف میں سکیورٹی فورسز نے ایک مسجد پر حملے کو ناکام بنا دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy