Mon, 22 Aug 2016 19:24:41
بہار کے کئی علاقوں میں سیلاب جیسے حالات ہیں۔گنگا، سون، گنڈک سمیت کئی ندیوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے ۔پٹنہ کے نچلے علاقوں میں پانی داخل ہو گیا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 19:20:01
سپریم کورٹ نے گجرات میں اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات کے لیے 10فیصد ریزرویشن منسوخ کرنے کے معاملے میں تعطل برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 19:13:11
آرایس ایس سربراہ بھاگوت کی طرف سے ہندو آبادی میں کمی والے بیان کو دقیانوسی قراردیتے ہوئے آج شیوسینا نے کہا کہ ترقی پسند ہندو سماج ان کے خیالات کو قبول نہیں کرے گا
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:54:50
وزیر خارجہ سشما سوراج اپنے ایک روزہ دورہ پر آج یہاں پہنچیں اور ہندوستان کی ’ایکٹ ایسٹ‘ پالیسی کے تحت وہ اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ آنگ سان سو کی سمیت ملک کی اعلی قیادت سے بات چیت کریں گی۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:19:03
جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹیوں کے ایک مشترکہ وفد نے آج ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں ریاست کے زمینی حالات سے آگاہ کرایا
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:16:46
عآپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دہلی میں حکومت چلانے کے باوجود عام آدمی پارٹی کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے فنڈ نہیں ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:13:02
عا م آدمی پارٹی کے کنوینراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کے جنوبی گواکے کورم گاؤں کے دورے کے دوران سال2011میں یہاں ہوئی قبائلی تحریک کی یا د یں تازہ ہوگئیں
View more